لیہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پنجاب کے ضلع لیہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ صفر ریکارڈ کی گئی جب کہ گہرائی 20 کلومیٹر تھی۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ شام 7 بج کر 54 منٹ پر آنے والے زلزلے کا مرکز لیہ کے مشرق میں مزید پڑھیں

جامعہ کراچی المنائی ایسوسی ایشن ہوسٹن (JKAAH) کے صدر اور گلوبل ٹورازم انیشی ایٹوز واشنگٹن ڈی سی گروپ کے چیئرپرسن فہیم اخوند گذشتہ روز کراچی پہنچے ہیں

کراچی ( رپورٹ شاہد غزالی) جامعہ کراچی المنائی ایسوسی ایشن ہوسٹن (JKAAH) کے صدر اور گلوبل ٹورازم انیشی ایٹوز واشنگٹن ڈی سی گروپ کے چیئرپرسن فہیم اخوند گذشتہ روز کراچی پہنچے ہیں۔ ان کا کراچی کے معزز افراد نے پرتپاک استقبال کیا۔ اس اہم دورے کے دوران، فہیم اخوند نے چند اہم ملاقاتیں طے کی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو۔ آپ پر اس شہر کا قرض ہے!

بلاول بھٹو۔ آپ پر اس شہر کا قرض ہے! تحریر: سہیل دانش آپ با اختیار بھی ہیں اور بر سرِ اقتدار بھی۔ آپ کسی بھی وقت وزیراعظم سے ہاٹ لائن پر رابطہ کرسکتے ہیں۔ فوج کے سربراہ سے میل ملاپ آپ کے روٹین میں شامل ہے۔ آپ بھٹو کے نواسے اور محترمہ بے نظیر کے مزید پڑھیں

کوئی پوچھے تو کہنا خادمِ اقلیت، ڈاکٹر شام سندر آڈوانی، معاونِ خصوصی وزیرِ اعلیٰ سندھ برائے اقلیتی امور بن کے آیا تھا، خدمت کے جذبے کے ساتھ۔

شکریہ سندھ حکومت، شکریہ خادمِ اقلیت، ڈاکٹر شام سندر آڈوانی رکن سندھ اسمبلی و معاونِ خصوصی وزیرِ اعلیٰ سندھ برائے اقلیتی امور ڈاکٹر شام سندر آڈوانی کی بےمثال کاوشوں سے پہلی مرتبہ روشنیوں کے تہوار دِیوالی 2025 کے موقع پر صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا، ساتھ ہی تمام سرکاری ہندو ملازمین مزید پڑھیں

اسلام آباد کے ہوٹل میں مبینہ قتل اور خودکشی کا افسوسناک واقعہ ماڈل ٹاؤن میں دو لڑکے اور دو لڑکیاں ہوٹل پہنچے، تلخ کلامی پر فائرنگ سے لڑکی اور لڑکا جاں بحق، دو ساتھی فرار

اسلام آباد کے ہوٹل میں مبینہ قتل اور خودکشی کا افسوسناک واقعہ ماڈل ٹاؤن میں دو لڑکے اور دو لڑکیاں ہوٹل پہنچے، تلخ کلامی پر فائرنگ سے لڑکی اور لڑکا جاں بحق، دو ساتھی فرار QAMAR UL MUNAWAR اسلام آباد کے ہوٹل میں مبینہ قتل اور خودکشی کا افسوسناک واقعہ اسلام آبادکے تھانہ ہمک کی مزید پڑھیں