علماء متفق، پولیو سے بچاؤ کا واحد حل ’’ڈراپس‘‘ ہیں، میئر کراچی

علماء متفق، پولیو سے بچاؤ کا واحد حل ’’ڈراپس‘‘ ہیں، میئر کراچی 12 اکتوبر ، 2025 کراچی (اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ علما ء کرام اس بات پر متفق ہیں کہ پولیو سے بچاؤ کا واحد حل صرف ’’ڈراپس‘‘ ہیں، بچوں کی صحت اور مستقبل ہماری اجتماعی ذمے داری مزید پڑھیں

میشا شفیع اور عروج آفتاب کا عالمی سطح پر پاکستانی موسیقی کو فروغ دینے کا نیا قدم

پاکستانی میوزک انڈسٹری سے وابستہ معروف گلوکاراؤں میشا شفیع اور عروج آفتاب نے عالمی سطح پر پہچان قائم کرنے کے لیے اہم قدم اُٹھالیا۔ انہوں نے گریمی ایوارڈز کی نامزدگیوں کے لیے اپنے اپنے نئے البم و گانے انفرادی طور پر جمع کروا دیے۔ میشا شفیع نے اپنا پہلا سولو البم ’کھلنے کو‘ 3 کیٹیگریز مزید پڑھیں

سندھ میں 13 سے 19 اکتوبر تک ایک کروڑ 6 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے

12 اکتوبر ، 2025 کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پولیو مہم، سندھ میں 13 سے 19 اکتوبر تک ایک کروڑ 6 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیرِ صدارت پولیو مہم سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں کمشنر مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر وائرل “ٹورینزا پاسپورٹ” ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی جس میں ایک خاتون کو نیو یارک کے ایئرپورٹ پر دکھایا گیا۔ دعویٰ کیا گیا کہ یہ خاتون جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو سے امریکا پہنچی ہیں اور ان کے پاس “ٹورینزا” نامی ملک کا پاسپورٹ موجود ہے — ایسا ملک جو دنیا کے کسی مزید پڑھیں

این آئی سی وی ڈی ملازمین کیلئے میڈیکل ہیلتھ انشورنس پالیسی کا اعلان

12 اکتوبر ، 2025 کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی ادارہ برائے امراضِ قلب (این آئی سی وی ڈی) نے اپنے ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیےمیڈیکل ہیلتھ انشورنس پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت ملازمین کے شوہر/بیویاں، بچے اور والدین بھی انشورنس پالیسی میں شامل ہوں گے، تاکہ این آئی سی وی مزید پڑھیں