مزہبی اسکالر مفتی نعمان نعیم جامعہ بنوریہ میں ایک بچے کو پولیو کے قطرے پلا رہے ہیں مئیر کراچی اور کمشنر کراچی بھی موجود ہیں

کراچی میں انسدادِ پولیو مہم کل پیر 13 اکتوبر سے شروع ہو رہی ہے پانچ سال یا اس سے کم عمر کے 27 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے ۔ کراچی انتظامیہ ایمرجنسی آپریشن سینٹر اور محکمہ صحت کے افسران متحرک ہیں۔ ۔ کمشنرکراچی سید حسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس منعقد۔ مزید پڑھیں

شرم الشیخ میں امن سربراہی اجلاس: وزیرِ اعظم شہباز شریف کل مصر جائیں گے

وزیرِ اعظم شہباز شریف کل شرم الشیخ میں امن سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے مصر جائیں گے۔ اجلاس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن معاہدے پر دستخط ہوں گے، اجلاس میں برطانوی وزیرِ اعظم، فرانسیسی صدر، جرمن چانسلر اور اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل سمیت کئی اہم ممالک کے سربراہان شریک ہوں مزید پڑھیں

وفاق کی جانب سے سندھ کے لئے منصوبے رکھے جاتے ہیں مگر فنڈز نہیں دئیے جاتے ۔وزیر بلدیات ناصر شاہ کا سعید غنی کے ہمراہ مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح

کراچی مور خہ 12اکتوبر 2025 وفاق کی جانب سے سندھ کے لئے منصوبے رکھے جاتے ہیں مگر فنڈز نہیں دئیے جاتے ۔وزیر بلدیات ناصر شاہ کا سعید غنی کے ہمراہ مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح صوبے اور کراچی کی ترقی کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ہم بلا تفریق تعاون مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل محمد طارق حسن گذشتہ رات اپنے اعزاز میں اٹک چھاچھی اتحاد کی جانب سے معاون خصوصی وزیر اعلی سندھ تقرری پر پروقار تقریب مہک لان بلدیہ ٹاؤن میں شرکت کی.

*کراچی…. پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل محمد طارق حسن گذشتہ رات اپنے اعزاز میں اٹک چھاچھی اتحاد کی جانب سے معاون خصوصی وزیر اعلی سندھ تقرری پر پروقار تقریب مہک لان بلدیہ ٹاؤن میں شرکت کی. اس موقع پر انکے ہمراہ مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و اٹک برادری کے رہنما غلام مزید پڑھیں

سوناکشی اپنے شوہر ظہیر کے ساتھ ابو ظہبی کی مسجد میں دیپکا کی طرح اس پر بھی ہندو بنیاد پرست حملے کریں گے اس پر کچھ زیادہ ہی ہوں گے کہ اس نے مسلمان سے شادی کی ہے

سوناکشی اپنے شوہر ظہیر کے ساتھ ابو ظہبی کی مسجد میں دیپکا کی طرح اس پر بھی ہندو بنیاد پرست حملے کریں گے اس پر کچھ زیادہ ہی ہوں گے کہ اس نے مسلمان سے شادی کی ہے