بلوچستان کا ہر عام آدمی ہمارے لیے اہم ہے، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

بلوچستان کا ہر عام آدمی ہمارے لیے اہم ہے، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی انسانی جان بچانے کے لیے ہمارے وسائل حاضر ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان گزشتہ 18 ماہ میں حکومت بلوچستان نے عام مریضوں کے علاج پر 3 ارب روپے سے زائد خرچ کیے ہیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان کینسر، گردوں، تھیلیسیمیا ، لیور ٹرانسپلانٹ مزید پڑھیں

گورنر بلوچستان سے اطالوی سفیر کی ملاقات

گورنر بلوچستان سے اطالوی سفیر کی ملاقات پاکستان اور اٹلی کے درمیان خوشگوار دوطرفہ تعلقات کو فروغ، باہمی تعاون اور اقتصادی ترقی کی راہیں تلاش کرنے تبادلہ خیال کیا۔ اطالوی سفیر نے گورنر بلوچستان کو عوام کی سفری سہولت کو آسان بنائے کیلئے کوئٹہ شہر میں ایک ” ویزا فیسیلیٹیشن سنٹر” قائم کرنے کی یقین مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ نے رینجرز کو مقدمے کے اندراج کے اختیارات سے متعلق درخواست جرمانے کے ساتھ مسترد کردی

سندھ ہائیکورٹ نے رینجرز کو مقدمے کے اندراج کے اختیارات سے متعلق درخواست جرمانے کے ساتھ مسترد کردی۔ قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس ظفر احمد راجپوت کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو رینجرز کو مقدمے کے اندراج کے اختیارات سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار نے کہا کہ پولیس اور مزید پڑھیں

چیف سیکریٹری سندھ کا ڈاکٹر ضیاء الدین احمد روڈ پر سیوریج پانی جمع ہونے کا نوٹس۔ ترجمان چیف سیکریٹری سندھ

چیف سیکریٹری سندھ کا ڈاکٹر ضیاء الدین احمد روڈ پر سیوریج پانی جمع ہونے کا نوٹس۔ ترجمان چیف سیکریٹری سندھ چیف سیکریٹری سندھ کا واٹر بورڈ کے متعلقہ انجینیئر کو معطل کرنے کا حکم۔ ترجمان چیف سیکریٹری سندھ چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے واٹر بورڈ ایم ڈی کو فوری اقدامات کی ہدایت دی۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف مصر روانہ ہوگئے

وزیراعظم شہباز شریف مصر روانہ ہوگئے شرم الشیخ میں امن سربراہ اجلاس میں شرکت اور معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شامل ہوں گے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر اطلاعات عطا تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ گزشتہ روز دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق شرم الشیخ امن سربراہی اجلاس اُن سفارتی کوششوں مزید پڑھیں