پاکستان اور سعودی عرب کی لازوال دوستی کی تاریخ بہت پرانی ہے اور آج بھی ہم مضبوط دوستی کے بندھن میں ایک ساتھ ہیں۔سفیر پاکستان

پاکستان کے سفیر سعودی عرب راجہ علی اعجاز نے کہا ہے کہ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر پھیلائے جانے والی افواہیں کہ خدانخواستہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں کوئی سرد مہری آئ پے سفیر پاکستان نے واشگاف الفاظ میں کہا ایسی کوئی بات نہیں پاکستان اور سعودی عرب کی لازوال دوستی کی تاریخ مزید پڑھیں

بائیڈن کی ممکنہ کامیابی سے بھارت خوف زدہ کیوں؟

امریکا میں 59ویں صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک اُمیدوار جوبائیڈن کی ممکنہ کامیابی سے بھارت خوف زدہ نظر آرہا ہے کیونکہ جوبائیڈن نے ہمیشہ سے کشمیریوں کے موقف کی تائید کرتے ہوئے بھارت سے مظلوم کشمیریوں کو آزادی اظہار رائے اور خود مختاری دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جوبائیڈن نے مودی سرکار مزید پڑھیں

جوبائیڈن ….. بڑی خوشخبری سنادی

قوم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے امید ظاہر کی کہ ہم300الیکٹورل ووٹ جیت جائیں گے، امریکی تاریخ میں پہلی بار74ملین سے زائد ووٹ حاصل کیے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں عوام نے مینڈیٹ دیا ہے کیونکہ عوام اس ملک کو جوڑنا چاہتے ہیں، آپ کاووٹ گنا جائے گا،چاہے مخالفین کتنی بھی مزاحمت کریں، مزید پڑھیں

اب برڈ فلو بھی! ایک قریبی فارم میں دو لاکھ مرغیاں تلف کرنے کا حکم

کرۂ ارض پچھلے ایک برس سے کورونا وبا کی جس لپیٹ میں ہے اور جس کی شدت سے تشویش کے کئی پہلو نمایاں ہیں، بات وہاں تک محدود محسوس نہیں ہو رہی۔ یورپ میں برڈ فلو کی صورت میں ایک نیا خطرہ سر اُبھار رہا ہے۔ ایک اطلاع کے مطابق ڈچ حکام ملک میں برڈ مزید پڑھیں

چلغوزے کا استعمال ناصرف امراض قلب بلکہ ذیابیطس میں مبتلا افراد کے لیے بھی فائدہ مند ہے

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ حالیہ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ چلغوزے کا استعمال ناصرف امراض قلب بلکہ ذیابیطس میں مبتلا افراد کے لیے بھی فائدہ مند ہے۔ خشک چلغوزے میں 8، 10 کیلوریز، 0.08 گرام فائبر، 0.24 گرام کاربو ہائیڈریٹ، 0.42 گرام پروٹین اور 0.89 گرام فیٹ پایا جاتا ہے، دوسرے خشک مزید پڑھیں