’ناٹو ناٹو‘ کا نشہ امریکی پولیس آفیسرز پر بھی چڑھ گیا

بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ تیلگو فلم ’آر آر آر‘ کے مشہور گانے ’ناٹو ناٹو‘ کا نشہ امریکی پولیس آفیسرز کے سر پر بھی چڑھ گیا۔ چندربوس کے لکھے ہوئے اور ایم ایم کیروانی کے کمپوز کردہ ہٹ گانے کو اتوار کو امریکا میں منعقدہ آسکرز 95ویں اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب میں اوریجنل گانے کے اعزاز مزید پڑھیں

پاک بحریہ کا پہلا بحری جہاز امدادی سامان کی بڑی کھیپ لے کر شام پہنچ گیا

اسلام آباد، 14 مارچ، 23: پاکستان نیوی کا پہلا جہاز پی این ایس نصر زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر شام پہنچ گیا۔ جہاز اس وقت شام اور ترکیہ میں انسانی ہمدردی اورریلیف مشن پر تعینات ہے۔ اس مشن کا مقصد برادر ممالک کے زلزلہ متاثرین کو پاکستانی عوام کی طرف سے مدد مزید پڑھیں

پورے سعودی عرب میں پہلی بار ۱۱ مارچ کو یوم پرچم منایا گیا

پورے سعودی عرب میں پہلی بار ۱۱ مارچ کو یوم پرچم منایا گیا پوری مملکت کو لہلاہاتےسبز مرچم سے سجایا گیا مختلف تقاریب منعقد کی گئی اور عوام نے پورے جوش و ولولے کے ساتھ اِس دن کو منایا۔ سعدیہ خان سعودی عرب سعودی فرما نروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے مزید پڑھیں

ڈوبتے ہوئے بحری جہاز سے مشابہہ سمندری تحقیقی پلیٹ فارم

امریکا کے ادارہ برائے نیول ریسرچ کی ملکیت دی فلپ نامی سمندری جہاز نہایت ہی مہارت کےساتھ ڈیزائن کیا گیا ہے جو دیکھنے میں ڈوبتا ہوا جہاز لگتا ہے، جبکہ اسکا نام فلپ تو دراصل اسم بامسمی ہے یعنی ایف ایل آئی پی (فلوٹنگ انسٹرومنٹ پلیٹ فارم) کا مخفف ہے۔ یہ 108 میٹر لمبا سمندری مزید پڑھیں

برازیل: چھوٹے طیارے کا انجن فیل، پیراشوٹ کے ذریعے ہنگامی لینڈنگ

برازیل کے شہر بیلو ہوریزونٹو میں ایک چھوٹا طیارے نے انجن فیل ہونے کے بعد پیراشوٹ کے ذریعے ہنگامی لینڈنگ کی۔ چھوٹے انجن کے طیارے میں دو بچوں سمیت 6 افراد سوار تھے، طیارے کو جنگلات والی پہاڑی پر لینڈنگ کرنا پڑی۔ اس امریکی ساختہ ایک انجن والے طیارے میں سیرس ایئرفریم پیراشوٹ سسٹم نصب مزید پڑھیں