
معروف پاکستانی اداکارہ حرا مانی نے اپنا یوٹیوب چینل متعارف کرانے کا اعلان کردیا ہے۔ اداکارہ حرا مانی نے اپنے مداحوں کو خوشخبری سنائی ہے کہ وہ اپنا یوٹیوب چینل لانچ کرنے جارہی ہیں، جس سے ان کے مداح باآسانی اداکارہ کی تمام سرگرمیوں کو جان سکیں گے اگرچہ اداکارہ کا چینل ابھی تک تیار مزید پڑھیں