’دیمک کا بڑا اعزاز: پاکستانی ہارر فلم کو ایس سی او فلم فیسٹیول 2025 میں پیش کیا جائے گا

پاکستانی ہارر فلم ’دیمک‘ کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی ہے — اس فلم کو شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) فلم فیسٹیول 2025 میں سرکاری طور پر پیش کرنے کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔ یہ بین الاقوامی فلمی میلہ 3 سے 7 جولائی 2025 تک چین کے شہر یونگچوان، چونگ چنگ میں منعقد مزید پڑھیں

بھارتی حکومت نے پاکستانی یوٹیوب چینلز پر سے پابندی ہٹا دی

بھارتی حکومت نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر موجود تمام پاکستانی چینلز پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔ یاد رہے کہ 22 اپریل کو پہلگام واقعے کے بعد بھارتی حکومت نے تمام پاکستانی یوٹیوب چینلز اور فنکاروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بھارت میں بند کر دیا تھا۔ اس کے علاوہ پاکستانی اداکار مزید پڑھیں

بھارت نے پاکستانی فنکاروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس دوبارہ فعال کر دیے

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پہلگام حملے کے بعد جن پاکستانی فنکاروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بلاک کیا گیا تھا، اب ان پر پابندی ہٹا دی گئی ہے اور صارفین دوبارہ ان اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ بحال ہونے والے اکاؤنٹس میں معروف اداکار عمران اشرف، ماورا حسین، ہانیہ عامر، یمنیٰ زیدی، مزید پڑھیں

جویریہ سعود | ڈلاس ٹیکساس

جویریہ سعود | ڈلاس ٹیکساس جویریہ سعود | ڈلاس ٹیکساس Javeria Saud | Dallas Texas =========================== مریم اورنگزیب کی جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے نام تبدیلی کی تردید سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور کے نام کی تبدیلی کی خبر کی تردید کردی۔ لاہور سے جاری بیان میں مریم اورنگزیب مزید پڑھیں

تارک مہتا کا الٹا چشمہ: جیٹھا لال اور ببیتا نے شو چھوڑ دیا؟ اصل کہانی سامنے آگئی

بھارتی ٹیلی ویژن کے مشہور سٹکام ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کے پروڈیوسر اسیت مودی نے کاسٹ کے ارکان دلیپ جوشی اور مونمون دتہ کے شو چھوڑنے کے بارے میں پھیلی افواہوں کی تردید کی ہے۔ واضح رہے کہ تارک مہتا کا الٹا چشمہ طویل عرصے تک چلنے والا شو ہے اور اسےبہت پسند کیا مزید پڑھیں