ایڈ شیرن نے اپنے مومی مجسمے کو ڈراؤنا اور ناقابل شناخت قرار دے دیا

معروف برطانوی گلوکار ایڈ شیرن نے جرمنی کے مشہور ویکس میوزیم میں نصب اپنے مومی مجسمے کو انتہائی خوفناک قرار دیتے ہوئے شدید تنقید کی ہے۔ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو میں ایڈ شیرن خود اپنے ویکس مجسمے کے ساتھ کھڑے دکھائی دیے اور ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ وہ مجسمے بنانے والوں کی محنت مزید پڑھیں

زارا نور عباس نے اینٹی ایجنگ پراڈکٹس کے خلاف آواز اٹھا دی

پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے حال ہی میں غیر حقیقی حسن کے پیمانوں اور اینٹی ایجنگ پراڈکٹس کے استعمال کے خلاف اپنی آواز بلند کی ہے۔ زارا نور عباس نے میڈیا اور اپنے چاہنے والوں کو پیغام دیا ہے کہ عمر چھپانے یا خود کو زبردستی جوان دکھانے مزید پڑھیں

صاحبہ افضل نے نشو بیگم کے بارے میں چونکا دینے والی حقیقت بے نقاب کر دی۔ اشنا شاہ کے ساتھ

صاحبہ افضل نے نشو بیگم کے بارے میں چونکا دینے والی حقیقت بے نقاب کر دی۔ اشنا شاہ کے ساتھ صاحبہ افضل نے نشو بیگم کے بارے میں چونکا دینے والی حقیقت بے نقاب کر دی۔ اشنا شاہ کے ساتھ Sahiba Afzal Exposed SHOCKING Reality About Nisho Begum | After Hours With Ushna Shah | مزید پڑھیں

گلوبل انکاؤنٹرز فیسٹیول 2025 کا تھیم سانگ شہزاد رائے کی آواز میں جاری

گلوبل انکاؤنٹرز فیسٹیول 2025 کا تھیم سانگ پاکستان کے معروف گلوکار کی آواز میں جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ میلہ 20 سے 27 جولائی تک دبئی میں منعقد ہوگا، جس میں دنیا بھر سے 4500 سے زائد کھلاڑی، فنکار، فلمی ستارے اور تخلیقی افراد اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوائیں گے۔ اس بین الاقوامی فیسٹیول مزید پڑھیں

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں ادائیگیوں میں تاخیر کا مسئلہ سنگین ہے، مہرین جبار کا انکشاف

اکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کی مشہور ڈائریکٹر مہرین جبار نے ملک میں ڈراموں کی دنیا میں ادائیگیوں سے متعلق مسائل پر بات کی ہے۔ حال ہی میں دیے گئے ایک یوٹیوب انٹرویو میں مہرین جبار نے انکشاف کیا کہ پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری میں آج بھی پروفیشنل رویے کی کمی ایک بڑا مسئلہ ہے، مزید پڑھیں