سینئر صحافی طارق اقبال کویت میں جیوے پاکستان ڈاٹ کام کے بیورو چیف مقرر

پاکستان کی سرکردہ نیوز ویب سائٹ جیوے پاکستان ڈاٹ کام کی انتظامیہ انتہائی مسرت کے ساتھ یہ اعلان کرتی ہے کہ سینئر صحافی طارق اقبال کویت میں جیوے پاکستان ڈاٹ کام کے بیورو چیف مقرر کئے گئے ہیں ۔وہ پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا میں 38 سالہ تجربے کے حامل ہیں ان کا شمار سینئر براڈ مزید پڑھیں