پاکستانی بینکنگ اینڈ فائنانس پروفیشنلز ان کویت کی جانب سے پاکستانی سفیر غلام دستگیر کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ کا اہتمام

رپورٹ طارق اقبال بیوروچیف جیوے پاکستان ڈاٹ کام   کویت پاکستانی بینکنگ اینڈ فائنانس پروفیشنلز ان کویت کی جانب سے پاکستانی سفیر غلام دستگیر کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ کا اہتمام کیا گیا ۔اس موقع پر مقررین نے پاکستانی سفیر غلام دستگیر کی تین سالہ خدمات کو شاندار الفاظ میں سراہا اور ان کے دور کو مزید پڑھیں

کویت میں پاکستانی آموں کی پانچویں نمائش کی تیاریاں مکمل، مہمان شخصیات کی آمد کا سلسلہ جاری

کویت میں حالیہ برسوں میں انتہائی مقبولیت حاصل کرنے والی پاکستانی آموں کی نمائش اس سیزن میں 30 جون سے شروع ہوگی یہ اپنی نوعیت کی پانچویں نمائش ہیں جس کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں منتظمین پر اعتماد ہیں کہ یہ نمائش پچھلی نمائشوں سے بھی زیادہ کامیاب اور مقبول ثابت ہوگی پاکستان مزید پڑھیں

کویت کے دورے پر آئے ہوئے رکن پنجاب اسمبلی ملک ندیم بارا کی جیوے پاکستان کے بیورو چیف طارق اقبال سے ملاقات

کویت کے دورے پر آئے ہوئے رکن پنجاب اسمبلی ملک ندیم بارا کی جیوے پاکستان کے بیورو چیف طارق اقبال کے ہمراہ ظہرانے کے موقع پر لی گئی ایک تصویر

سفیر پاکستان کویت عزت مآب جناب غلام دستگیر صاحب کے اعزاز میں ماجد علی چوہدری کا الوداعی ڈنر

 سابق ممبر قومی اسمبلی کویت جناب حمود الحمدان صاحب نے شرکت کی کویت سے بیورو چیف جیوے پاکستان طارق اقبال کی خصوصی رپورٹ کویت: ماجد علی چوہدری، ممبر بورڈ آف گورنرز OPF پاکستان و چیئرمین پاکستان نیشنل گروپ آف سکولز اینڈ کالجز (پاکستان ، کویت ، سعودی عرب ، یمن ) نے سفیر پاکستان برائے مزید پڑھیں

پاک کویت روٹ پر پی آئی اے پروازیں بحال کرانے کی کوششیں تیز

حافظ محمد شبیر کی زیر قیادت کمیونٹی رہنماؤں کی عزت مآب سفیر پاکستان سے خصوصی ملاقات چئیرمین پی آئی اے سے رابطہ میں ہوں، مسئلہ حل کرنے کی یقین دہائی کرادی گئی،عزت مآب سفیر پاکستان کویت سے بیورو چیف جیوے پاکستان طارق اقبال کی خصوصی رپورٹ کویت اور پاکستان روٹ پر پی آئی اے اے مزید پڑھیں