ناامیدی اور بے چینی کے خاتمے کے لئے اقدامات انتہائی ناگزیر ہیں، گورنر سندھ کراچی کے انفراسٹرکچر اور ترقیاتی کاموں پر فوری عمل درآمد ہونا چاہیئے ، فراز الرحمان فراز الرحمان پی بی جی کو متحرک رکھنے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں، فرحان الرحمان، زبیر چھایا، خالد تواب ، اختیار بیگ

کراچی ( ) پاکستان میں ٹیلنٹ کی بھرمار ہے ، نوجوانوں کی حوصلہ افزائی اور یکجہتی کی فضاء کو قائم رکھنے کے لئے ہر طبقے کو اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے، جبکہ ناامیدی اور بے چینی کے خاتمے کے لئے مثبت اقدامات انتہائی ناگزیر ہیں۔یہ بات گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے تابانی گروپ مزید پڑھیں

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹو پریم چند نے کہا ہے کہ ضلع انتظامیہ کی ہر ممکن کوشش ہے کہ عوام کو اشیاء ضروریہ سرکاری نرخ پر فروخت کو یقینی بنایا جائے جو کہ ضلع انتظامیہ کی ذمہ داری ہے

میرپورخاص== تحسین احمدخان === ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹو پریم چند نے کہا ہے کہ ضلع انتظامیہ کی ہر ممکن کوشش ہے کہ عوام کو اشیاء ضروریہ سرکاری نرخ پر فروخت کو یقینی بنایا جائے جو کہ ضلع انتظامیہ کی ذمہ داری ہے یہ بات انہوں نے اپنے دفتر میں ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس مزید پڑھیں

ہمارا مقصد عوام کو ریلیف دینے کے ساتھ ساتھ عوام کے لئے سستی اور آسان رہائش فراہم کرنے والوں کو بھی تحفظ فراہم کرنا ہے۔

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نگران صوبائی وزیر بلدیات، ہائوسنگ ٹائون پلاننگ و بحالیات سندھ محمد مبین جمانی نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد عوام کو ریلیف دینے کے ساتھ ساتھ عوام کے لئے سستی اور آسان رہائش فراہم کرنے والوں کو بھی تحفظ فراہم کرنا ہے۔ ماضی میں تعمیرات کے شعبہ میں جو ہوتا رہا آئندہ مزید پڑھیں

ڈگری نہیں، ہُنر دیجئیے

تحریر ۔۔۔۔۔شہزاد بھٹہ ============ ۔ٹیوٹا ، ڈاہٹسو ، ڈاٹسن ، ہینو ، ہونڈا ،سوزوکی ، کاواساکی ، لیکسس ، مزدا ، مٹسوبشی ، نسان ، اسوزو اور یاماہا یہ تمام برانڈز جاپان کی ہیں جبکہ شیورلیٹ ، ہونڈائی اور ڈائیوو جنوبی کوریا بناتا ہے ۔ آپ اندازہ کریں اس کے بعد دنیا میں آٹو موبائلز مزید پڑھیں

پینشن میں اضافہ کرو۔ بزرگ پینشنرز بھی سڑکوں پر آگٸے

لاہور( جیوے پاکستان) پینشن میں اضافے کے لیے بلاخر بزرگ پینشنرز بھی سڑکوں پر آگٸے۔ ٹریڈ یونین ایکشن کمیٹی پنجاب کی جانب سے بزرگ پینشنرز کی احتجاجی تحریک کا آغاز ہوگیا۔ احتجاج کی قیادت متحدہ لیبر فیڈریشن کے مرکزی رہنما محمد اکبر کررہے تھے۔ دیگر رہنماوں میں حاجی مقصود الرحمان،نیاز خان،ارشد میٸو،بابا لطیف اور متعدد مزید پڑھیں