جیکب آباد شہر سے کئی اہم خبریں۔

جیکب آباد:رپورٹ ایم ڈی عمرانی۔جیکب آباد میں بارشوں کے بعد عمارت کی زبوں حالی کا بہانہ سیپکو ایکسئین،آر او،اکاؤنٹ،اسٹور اور اکنسٹریشن کے دفتر شہر سے باہر گاؤں کی گرڈ میں منتقل،دفتر کو تالے عملہ غائب،صارفین،پینشنرس و دیگر کا مشکلات کا سامنا،تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے اسٹیشن روڈ پر واقع واپڈا آفیس میں قائم ایکسئین،آر مزید پڑھیں

ٹنڈوالہ یار پریس کلب کی جانب سے اراکین کے لیے عمرہ ٹکٹ کی قرعہاندازی اندازی کی گٸی

ٹنڈو الہ یار () ٹنڈو الہ یار یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات میں مستجاب الرحمن مدنی صدر اور شہزاد بخاری جنرل سیکریٹری منتخب ہوگے۔ انتخابی نتاٸج کا اعلان الیکشن کمیٹی کے چیٸرمین پی ایف یو جے سندھ چیپٹر کے صدرسعید جان نے یونین کے جنرل کونسل اجلاس میں کیا۔ الیکشن کمیٹی کے اراکین حامد شیخ مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز ملتان کی ٹیکسٹائل مصنوعات کے فین نکلے

ممتاز صنعتکار خواجہ جلال الدین رومی کی دعوت پر آسٹریلین ہائی کمشنر اور پولیٹیکل سیکرٹری کا دورہ ملتان آسٹریلین ہائی کمشنر نے رومی فیبرکس کا دورہ کیا اور ٹیکسٹائل مصنوعات کو عالمی معیار کے مطابق قرار دیا ملتان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کا معیار دنیا کی بہترین ٹیکسٹائل میں کیا جا سکتا ہے، آسٹریلین ہائی کمشنر مزید پڑھیں

سول سوسائٹی کی جانب سے بڑھتی ہوئی بدامنی اور مہنگائی کے خلاف میرپورخاص سٹی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،

میرپورخاص == تحسین احمد خان ===میرپورخاص میں سول سوسائٹی کی جانب سے بڑھتی ہوئی بدامنی اور مہنگائی کے خلاف میرپورخاص سٹی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاھرے کے دوران سماجی رھنما واجد علی لغاری ،ایڈوکیٹ سروان کمار بھیل، محمد صالح کوری ۔رفیق لغاری سمیت دیگر رہنماؤں اور متاثرہ لوگوں نے الزام عائد مزید پڑھیں

گلشن شہید اسلام مدرسہ جامعہ اسلامیہ اشاعت القرآن والحدیث میں دستار فضیلت کی سالانہ تقریب منعقد کی گئی

لاڑکانہ( رپورٹ محمد عاشق پٹھان) گلشن شہید اسلام مدرسہ جامعہ اسلامیہ اشاعت القرآن والحدیث میں دستار فضیلت کی سالانہ تقریب منعقد کی گئی جس میں 8 مفتیان، 43علماء کرام، 75حفاظ کرام، 8عالمات، ایک حافظہ، 13 شعبہ تعلیم بالغاں کی دستار کرائی گئی اور فارغ التحصیل طلباء کرام میں اسناد اور انعامات تقسیم کئے گئے، دستارفضیلت مزید پڑھیں