سابق چیف سیکریٹری سندھ سعید احمد صدیقی انتقال کرگئے۔ نمازِ جنازہ 8 جو ن برو ز جمعرا ت کراچی میں ادا کی جا ئے گی

مور خہ 7جون  2023 سابق چیف سیکریٹری سندھ سعید احمد صدیقی انتقال کرگئے۔ نمازِ جنازہ 8 جون  برو ز جمعرا ت کراچی میں ادا کی جا ئےگی کراچی۔ 07 جون ۔سابق چیف سیکریٹری سندھ سعید احمد صدیقی آج بدھ 7 جو ن کورضائے الٰہی سے  انتقال کرگئے۔ اُن کینمازِ جنازہ جمعرات 08 جون کو بعد مزید پڑھیں

ڈاؤ یونیورسٹی کے طلبا نےکلین اینڈ گرین کراچی کے لئے تجاویز کے ڈھیر لگادئیے ججز کے لئے فیصلہ کرنا مشکل ہوگیا

ڈاؤ یونیورسٹی کے طلبا نےکلین اینڈ گرین کراچی کے لئے تجاویز کے ڈھیر لگادئیے ججز کے لئے فیصلہ کرنا مشکل ہوگیا ============================ ڈاؤ یونیورسٹی کے طلبا نےکلین اینڈ گرین کراچی کے لئے تجاویزکے ڈھیر لگادئیے ججز کے لئے فیصلہ کرنا مشکل ہوگیا پائیدار ترقی کے لئے کم لاگت اور دوبارہ قابل استعمال بنانے کےمنصوبےنے پہلی پوزیشن مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی خصوصی ہدایات پر واٹر بورڈ فراہمی و نکاسی آب سے متعلق تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کررہا ہے اس ضمن میں واٹر بورڈ کے تمام افسران و ملازمین شہریوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کیلئے دن رات اپنے فرائض سر انجام دینے میں مصروف عمل ہے

 سندھ حکومت کی خصوصی ہدایات پر واٹر بورڈ فراہمی و نکاسی آب سے متعلق تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کررہا ہے اس ضمن میں واٹر بورڈ کے تمام افسران و ملازمین شہریوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کیلئے دن رات اپنے فرائض سر انجام دینے میں مصروف عمل ہے ===================== کراچی:- ( ) سندھ مزید پڑھیں

مون سون بارشوں میں کسی بھی ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پیشگی کنٹی جینسی پلان تیار ہے۔ ڈپٹی کمشنر جنوبی غلام مرتضیٰ شیخ کی صدارت میں مون سون بارشوں کے تیاریوں سے

      محکمہ اطلاعات حکومت سندھ                                                                 فون۔99204401 کراچی مور خہ06جون  2023 حزب اللہ میمن نے ڈائریکٹر (پریس) محکمۂ اطلاعات کی زمہ داریاںسنبھال لیں۔ کراچی 06 جون ۔محکمۂ اطلاعات سندھ کے گریڈ 19 کے ڈائریکٹر حزب اللہ میمن جوگذشتہ دنوں ڈائریکٹر اطلاعات میرپور خاص ڈویژن کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہے تھےاور جن مزید پڑھیں

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے طلبا نے وزیراعظم کے پروگرام گرین یوتھ مؤمنٹ کے زیر اہتمام کلین اینڈ گرین کراچی کے عنوان سے منعقدہ مقابلے میں نظریاتی تجاویز کے ڈھیر لگا دیئے

کراچی:ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے طلبا نے وزیراعظم کے پروگرام گرین یوتھ مؤمنٹ کے زیر اہتمام کلین اینڈ گرین کراچی کے عنوان سے منعقدہ مقابلے میں نظریاتی تجاویز کے ڈھیرلگا دیئے ۔ ججز کے لئے فیصلہ کرنا مشکل ہوگیا، پہلی اور تیسری پوزیشن کے لیے دو دو طلبا کو کامیاب قرار دینا پڑا۔ مقابلےمیں ڈاؤ مزید پڑھیں