
قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان اظہر علی نے کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر قوم سے گھروں میں رہنے کی اپیل کردی۔ کورونا وائرس کی آگاہی کے لیے جہاں وفاقی و صوبائی حکومتیں احتیاطی تدابیر اپنانے کا کہہ رہی ہیں، وہیں کھیلوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات بھی پیغامات دے رہے ہیں۔ ایسے مزید پڑھیں