
تحریر : طارق اقبال (بیورو چیف کویت) ورلڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2019 کئی خوشگوار اور حیرت انگیز یادیں لیے اختتام کو پہنچ گیا ،کرکٹ کی سب سے بڑی خوبصورتی یہی ہے کہ اس میں جو سوچا جاتا ہے ،یعنی Predict کیا جاتا ہے ،اس کے برعکس نتائج سامنے آجاتے ہیں، کرکٹ خالصتاً انگریزوں کا کھیل ہے مزید پڑھیں