”کوہلو“ مزاحمت کا سرچشمہ

عزیز سنگھور روزنامہ آزادی، کوئٹہ بلوچستان میں مری ایجنسی کے علاقے کوہ جاندران اور ماڑتل کے مقام پر گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت ہوا ہے۔ بتا یا جا رہا ہے کہ گیس کا یہ ذخیرہ ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں دریافت ہونے والے ذخیرے سے کئی گنا بڑا ہے ۔ دونوں مقامات سے مزید پڑھیں

آیئے کچھ اچھا کریں۔

(تحریر ماریہ حلیمہ۔) آج کے دور میں عام طور پر اگر کسی سے بات کی جائے تو یہ سننے کو ملتا ہے کہ وقت ہی نہیں ملتا ورنہ ہم ضرور آتے یا فون کر لیتے اور خیریت ہی معلوم کرتے لیکن کیا کریں مصروفیت ہی ایسی رہی ہے وغیرہ وغیرہ۔ بات اگر وقت پر سونے مزید پڑھیں

بجٹ،بجٹ

اس وقت بجٹ بجٹ کی صدائیں بلندہو رہی ہیں،ہونا بھی ایسے ہی چاہیے کیونکہ چند دنوں کے بعد( جمعہ کو) نئے وزیر خزانہ شوکت ترین 2021-22کے سالانہ بجٹ کا اعلان کریں گے،اس حوالے سے گلی محلوں میں ہونے والی بحث خوش آئند ہے کہ مالی اوراقتصادی معاملات پر کھل کر گفتگو ہو رہی ہے،عوام ماضی مزید پڑھیں

میڈیا اتھارٹی کے پیچھے چھپا ایجنڈا

کراچی(تجزیہ ،مظہر عباس) ملک میں میڈیا کے تحفظ سے زیادہ اسے دبانے اور گلا گھونٹنے کے قوانین ہیں. اور یقین کریں ایسے براہ راست اور بالواسطہ قوانین کی تعداد سو کے قریب ہے. تو مزید کسی قانون کی کیا ضرورت ہے، انہی میں سے کچھ کو بہتر بنایا جا سکتا ہے. میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا مزید پڑھیں

پولیس والوں نے چابک دستی سے اساتذہ کے سروں، پیروں اور جسم کے دیگر حصوں پر ضربیں لگائیں، پھر آنسو گیس کے گولے پھینکے

پشاور میں پختون خوا کی یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور غیر تدریسی عملہ کو اعلیٰ تعلیم کو بچانے کے لیے سڑکوں پر نکلنا پڑا۔ پشاور پولیس نے اپنی لاٹھیوں سے اساتذہ کی تواضح کی۔ پولیس والوں نے چابک دستی سے اساتذہ کے سروں، پیروں اور جسم کے دیگر حصوں پر ضربیں لگائیں، پھر آنسو گیس کے مزید پڑھیں