بجٹ،بجٹ

اس وقت بجٹ بجٹ کی صدائیں بلندہو رہی ہیں،ہونا بھی ایسے ہی چاہیے کیونکہ چند دنوں کے بعد( جمعہ کو) نئے وزیر خزانہ شوکت ترین 2021-22کے سالانہ بجٹ کا اعلان کریں گے،اس حوالے سے گلی محلوں میں ہونے والی بحث خوش آئند ہے کہ مالی اوراقتصادی معاملات پر کھل کر گفتگو ہو رہی ہے،عوام ماضی مزید پڑھیں

میڈیا اتھارٹی کے پیچھے چھپا ایجنڈا

کراچی(تجزیہ ،مظہر عباس) ملک میں میڈیا کے تحفظ سے زیادہ اسے دبانے اور گلا گھونٹنے کے قوانین ہیں. اور یقین کریں ایسے براہ راست اور بالواسطہ قوانین کی تعداد سو کے قریب ہے. تو مزید کسی قانون کی کیا ضرورت ہے، انہی میں سے کچھ کو بہتر بنایا جا سکتا ہے. میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا مزید پڑھیں

پولیس والوں نے چابک دستی سے اساتذہ کے سروں، پیروں اور جسم کے دیگر حصوں پر ضربیں لگائیں، پھر آنسو گیس کے گولے پھینکے

پشاور میں پختون خوا کی یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور غیر تدریسی عملہ کو اعلیٰ تعلیم کو بچانے کے لیے سڑکوں پر نکلنا پڑا۔ پشاور پولیس نے اپنی لاٹھیوں سے اساتذہ کی تواضح کی۔ پولیس والوں نے چابک دستی سے اساتذہ کے سروں، پیروں اور جسم کے دیگر حصوں پر ضربیں لگائیں، پھر آنسو گیس کے مزید پڑھیں

ریاست اور صحافت کو بچائیں!

محاسبہ ——————- ناصر جمال رات کٹنے کے منتظر ہو عدمؔ رات کٹ بھی گئی تو کیا ہوگا (عبدالحمید عدمؔ) کسی نے کہا تھا کہ ”زندگی ایک ”کٹا“ ہے۔ ایک باندھو، دوسرا کُھل جاتا ہے۔“ پاکستان وہ واحد ملک ہے۔ جہاں جس کا دل چاہتا ہے۔ جب چاہتا ہے۔ جو چاہتا ہے۔ وہ اپنا کٹا کھول مزید پڑھیں

جب مجھے بار بار ‘آف ایئر’ کیا گیا-چینلز کی انتظامیہ پر آنے والے دباؤ کے حوالے سے مجاہد بریلوی اپنی کہانیاں سامنے لے آئے ۔

جب مجھے بار بار ‘آف ایئر’ کیا گیا-چینلز کی انتظامیہ پر آنے والے دباؤ کے حوالے سے مجاہد بریلوی اپنی کہانیاں سامنے لے آئے ۔ اسکرین پر 10 سال آواز لگانے کے باوجود اتنا بینک بیلنس نہیں ہوا تھا کہ مہینے دو گھر بیٹھ کر کھاتے ————————————– بڑے چینل کے بڑے اینکر کا آف ایئر مزید پڑھیں