پی ٹی آئی سے بلا چھن گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عام انتخابات ابھی سے متنازعہ

تجزیہ: رستم جمالی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ سے وہ ہی فیصلہ آ یا جو متوقع تھا پشاور ہائی کا تحریک انصاف کے حق میں آ نے والا فیصلہ کالعدم قرار دے کرپاکستان تحریک انصاف سے بلا واپس لے لیا گیا سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف سے بلا واپس لے لیا پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ مزید پڑھیں

نمونیا کی ویکسین جوئے شیر

نمونیا کی ویکسین جوئے شیر گزشتہ دنوں احمد کے چھوٹے بیٹے کو سانس لینے میں تکلیف ہوئی اور وہ اسے لے کر چلڈرن ہسپتال پہنچا جہاں ڈاکٹروں نے اس کا چیک کرنے کے بعد نمونیہ تشخیص کیا یہاں تک تو سب ٹھیک تھا مگر جب نمونیہ کی ویکسین کی باری آئی تو ہزار منت کرنے مزید پڑھیں

ہم آپ کے دعوو¿ں پر کیسے اعتبار کرلیں ؟

الیکشن کا موسم آگیا ہے لیکن ایسی گہما گہمی نہیں جس کا تذکرہ کیا جا سکے۔ سیاسی ماحول میں کچھاو¿ اور تناو¿ موجود ہے، عام پاکستانی کو متوجہ کرنے کے لیے سیاسی جماعتیں منشور پیش کررہی ہیں، حالات کی بہتری کے وعدے وفا کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں۔ یہ درست ہے کہ بعض کام مزید پڑھیں

نوجوان خود سے محبت اور محنت کرنا سیکھیں

سہیل دانش……….. ======================== میں نے انتخابات کے لیے بننے والی الیکٹرول لسٹ اور اس لسٹ میں شامل ہونے والے نئے ووٹرز کی تعداد دیکھی تو حیران رہ گیا۔ 18سال سے 35سال کے بیچ کتنے ووٹرز ہیں۔ 2018ءکے مقابلے میں 2024ءکے انتخابات میں کتنے نئے ووٹرز یعنی 18 سال کی عمر میں داخل ہونے والے کتنی مزید پڑھیں

مقبوضہ پونچھ میں کنن پوش پورہ ایکشن ری پلے کا خدشہ ۔۔

تو یہ ہے، بشیر سدوزئی ============ بھارتی فورسز نے 12 جنوری سے پیر پنجال میں بڑے پیمانے پر آپریشن کلین اپ شروع کر رکھا ہے۔ جس کی نگرانی کمانڈر ناردرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل اپیندر دویدی خود کر رہے ہیں۔ باخبر ذرائع کا دعوی ہے کہ جنرل اپیندر نے ہفتہ 13 جنوری کو پونچھ راجوری سمیت مزید پڑھیں