پاکستان میں پاپولیشن کنٹرول کے لیے سنجیدہ اقدامات کی ضرورت ہے ۔مہتاب اکبر راشدی

پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا چھٹا بڑا ملک ہے ساؤتھ ایشیا ریجن میں اس کا نمبر دوسرا ہے پاکستان کی آبادی میں جس تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اگر یہی شرح رفتار برقرار رہی تو آنے والے برسوں میں پاکستان مزید ملکوں کو آبادی کے لحاظ سے پیچھے چھوڑ دے گا پاکستان مزید پڑھیں

پروگرام خلیج ٹائم ود طارق اقبال ( 23مارچ ) یوم پاکستان کے حوالے سے خصوصی ویڈیو پیغامات کا سلسلہ ‘ پروگرام کے مہمان ہیں

23rd March| SBI NEWS HD پروگرام خلیج ٹائم ود طارق اقبال ( 23مارچ ) یوم پاکستان کے حوالے سے خصوصی ویڈیو پیغامات کا سلسلہ ‘ پروگرام کے مہمان ہیں جناب صفدر ہمدانی انگلینڈ https://youtu.be/pwB6bRozAFY Yaum-e-Pakistan Special Khaleej Time with Tariq Iqbal | Safdar Ali Hamdani | 23rd March| SBI NEWS HD پروگرام خلیج ٹائم ود مزید پڑھیں

پاپولیشن کنٹرول کے لیے سرگرم اداروں کو چیلنج ۔23 بچوں کے والد محمد انور کھوکھر سے خصوصی گفتگو ۔

پاکستان میں پاپولیشن کنٹرول کے لیے سرگرم اداروں اور شخصیات کے لیے ریٹائرڈ سرکاری ملازم محمد انور کھوکھر چیلنج بنے ہوئے ہیں ۔ قیام پاکستان کے وقت ان کا خاندان جونا گڑھ سے ہجرت کرکے کراچی آیا ۔وہ چودہ بہن بھائیوں میں سب سے بڑے تھے ۔ خود محمد انور کھوکھر 23 بچوں کے والد مزید پڑھیں

گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھادی ۔

گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھادی ۔ گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے ۔عمران خان کے گن گانے والے حنیف گوہر کا نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے پروجیکٹس کی لسٹ پر اظہار تشویش ۔یہ منصوبے پانچ سال قبل مکمل ہو چکے تھے ۔اہم انکشافات —————————— محمد علی جناح یونیورسٹی کراچی ۔ —– مزید پڑھیں

حکومت کو ہاوسنگ سیکٹر میں بلڈرز کے فراڈ کو روکنے کے لیے دبئی اور دیگر ملکوں کی طرح بلڈرز کے لئے بینک گارنٹی کا طریقہ اختیار کرنا چاہیے ۔کوکب اقبال کا وزیراعظم سے مطالبہ

پاکستان میں کنزیومر رائٹس کا شعور اور آگاہی پیدا کرنے میں سب سے زیادہ نمایاں کردار ادا کرنے والی تنظیم کنزیومر ایسوسی ایشن آف پاکستان رجسٹرڈ کے چیئرمین کوکب اقبال نے وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان میں ہاؤسنگ اینڈ کنسٹرکشن سیکٹرمیں بلڈرز کے فراڈ اور دھوکا دہی کو روکنے کے لیے مزید پڑھیں