
اسلام کی خاطر بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی زائرہ وسیم کا کہنا ہے کہ عید نئے کپڑے زیب تن کرنے والوں کی نہیں بلکہ ان لوگوں کی ہوتی ہے جن کی اطاعت، تابعداری اور بندگی میں اضافہ ہوتا ہےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر زائرہ نے اپنے مداحوں کو عید کی مزید پڑھیں