شکارپور میں تھیلیسیمیا سینٹر کے لئے فنڈز کے اجراء سے مستحق مریضوں کو معیاری علاج کی سہولتیں مہیا ہونگی۔ امتیاز شیخ۔

صوبے میں علاج معالجے کی بہتر سہولیات کے لئے سندھ حکومت نجی شعبے کے ساتھ بھرپور تعاون کررہی ہے۔ امتیاز شیخ۔ کراچی 15 اپریل 2022ء وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ سے آج ان کے دفتر میں افضال میموریل تھیلیسیمیا فاؤنڈیشن (AMTF) کے وفد نے اپنے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈاکٹر عاصم قدوائی کے ہمراہ ملاقات مزید پڑھیں