معدے کے امراض پاکستان میں بہت تیزی سے شدت اختیار کر رہے ہیں

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (PMA) آپ کو اس پریس کانفرنس میں خوش آمدید کہتی ہے۔ میرا نام ڈاکٹر ایس ایم قیصر سجاد ہے، سیکرٹری جنرل پی ایم اے سنٹر۔ اس پریس کانفرنس میں میرے ساتھ موجود ہیں ڈاکٹر سید محمد زاہد اعظم، پروفیسر آف میڈیسن اینڈ گیسٹرو اینٹرولوجی/ہیپاٹولوجی، ڈاکٹر قاضی ایم واثق، خازن پی ایم مزید پڑھیں