سولر فین کی بجائے لیتھیم بیٹریاں امپورٹ کرنے کا انکشاف،تجزیہ کار- سندھ نے اس معاملے کی باضابطہ انکوائری شروع کر دی

06 اکتوبر ، 2025 کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں میزبان شہزاد اقبال نے تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف بی آر کی ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ سولر فین کی بجائے لیتھیم بیٹریاں امپورٹ کی گئیں جب کہ متعلقہ دستاویزات میں ردوبدل کے شواہد ملے مزید پڑھیں

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے پالیسی مزید سہل کر دی

سعودی حکام نے عمرہ کے خواہش مند افراد کے لیے پالیسی کو مزید آسان بنا دیا۔ سعودی وزارتِ حج وعمرہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی ویزے پر سعودی عرب آنے والے عمرہ ادا کرسکیں گے۔ وزارتِ حج وعمرہ نے کہا کہ سعودی وژن 2030 اہداف میں مزید پڑھیں

سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام میں سنگین بےضابطگیوں کا انکشاف

06 اکتوبر ، 2025 حیدرآباد (بیورو رپورٹ) سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے، پرفارمنس آڈٹ کے دوران یہ مشاہدہ کیا گیا کہ 1,623.339ملین روپے کے بجٹ والے اس منصوبے کو ناقص طریقے سے چلایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی سی-I (2016-19) کے صفحہ 9 پر ”منصوبے کے مقاصد اور مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پاکستانی معیشت کے حوالے سے بلوم برگ کی حالیہ مثبت رپورٹ کا خیر مقدم

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پاکستانی معیشت کے حوالے سے بلوم برگ کی حالیہ مثبت رپورٹ کا خیر مقدم رپورٹ کے مطابق پاکستان کے کریڈٹ ڈیفالٹ سواپ (Credit Default Swap – CDS) میں مضمر ڈیفالٹ کے امکانات میں 2200 بیسس پوائنٹس کی خاطر خواہ کمی واقع ہوئی ہے، وزیراعظم پاکستان کے سی ڈی ایس کی مزید پڑھیں

اسلاموفوبیا کے خاتمے کے لیے عالمی اقدامات ناگزیر، مغربی میڈیا کا دہرا معیار بے نقاب

اسلاموفوبیا سے نمٹنے کے لیے عالمی سطح پر اقدامات وقت کی اہم ضرورت ہیں جب کہ مغربی میڈیا کا دہشت گردی کے حوالے سے دہرا معیار کھل کر سامنے آ گیا۔ مسلمانوں کے خلاف دہشتگردی اور نفرت انگیزی کے واقعات کو غیرملکی میڈیا مخصوص زاویے سے پیش کرتا ہے، اسلاموفوبیا اب کئی مغربی معاشروں میں مزید پڑھیں