بھارتی اسپتال میں آتشزدگی، 6 مریض جاں بحق اور 5 زخمیوں کی حالت نازک

بھارتی شہر جے پور کے اسپتال میں آگ لگنے کے واقعے میں 6 مریض ہلاک ہو گئے جبکہ 5 کی حالت تشویشناک ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق آگ اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ (آئی سی یو) میں لگی، آگ لگنے کے بعد 13 مریضوں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مریضوں مزید پڑھیں

بھارت میں بچوں کی ہلاکتوں کے بعد کھانسی کے شربت پر پابندی لگ گئی

بھارت کی متعدد ریاستوں میں کھانسی کے سیرپ کے استعمال سے ہونے والی بچوں کی اموات کے بعد متنازع سیرپ پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بچوں کی اموات مدھیہ پردیش، راجستھان، تامل ناڈو اور اترپردیش میں ہوئیں جس پر حکام نے کارروائی کرتے ہوئے ’کولڈ ریف‘ سیرپ کی فروخت، مزید پڑھیں

جرمنی میں ڈورین پھل نے ایک ہی دن میں 4 بار فائر فائٹرز کو مصروف کر دیا

جرمنی میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا ہے، ڈورین نامی پھل نے ایک دن میں 4 مرتبہ فائر فائٹرز کی دوڑیں لگوائیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی جرمنی کے شہر ویزباڈن میں رہائشیوں نے چار بار فائر فائٹرز کو ایمرجنسی کال کر کے طلب کیا کہ کہیں گیس لیکج ہے۔ رہائشیوں نے متعدد بار علاقے مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب کا وعدہ تھا کہ پنجاب میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دیں گی،یہ وعدہ الحمدللہ پہلے ہی سال وفا ہوا- انہو ں نے کہاکہ پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ہر گلی ہر محلے، ہر ضلع، ہر شہر میں کام ہوتا نظر آ رہا ہے

مہنگائی کا جن قابو کر کے عوام کی زندگیوں میں آسانیاں لائینگے، عمران نذیر 06 اکتوبر ، 2025 لاہور ( جنرل رپورٹر )مہنگائی کا جن قابو کر کے عوام کی زندگیوں میں آسانیاں لائیں گے-ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والا پنجاب کی ترقی اور خوشحالی کے گن گا رہا ہے-دوسرے صوبے کے لوگ کہتے مزید پڑھیں

مریم نواز کا دورہ راولپنڈی، جدید الیکٹرک بس سروس کا افتتاح کریں گی، حنیف عباسی

06 اکتوبر ، 2025FacebookTwitterWhatsapp راولپنڈی (خبر نگار خصوصی)وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف رواں ماہ راولپنڈی کا دورہ کریں گی جہاں وہ شہریوں کیلئے جدید الیکٹرک بس سروس کا افتتاح کریں گی، یہ منصوبہ شہر میں پائیدار اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ نظام کے فروغ کی جانب مزید پڑھیں