
پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا کہ پنجاب کارڈ کھیل کر ریڈ لائن کراس ہو رہی ہے، بلاول بھٹو اور آصفہ بھٹو کے بارے میں باتیں کرنا نامناسب ہے، بلاول بھٹو نے بس اتنا کہا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو استعمال کرکے سیلاب متاثرین کی مدد کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں مزید پڑھیں
















































