اے آئی کی انسانی آواز نے مچا دیا ہنگامہ

اے آئی اب انسانوں جیسی آواز میں بولنے لگی ہے، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی، فون فراڈ نے عالمی سطح پر ہلچل مچادی ہے۔ مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی آوازوں نے فون فراڈ میں نیا طوفان برپا کردیا ہے، اٹلی میں وزیردفاع کی نقل میں ارب پتی کاروباری شخصیات کو فون کرکے رقم مانگنے مزید پڑھیں

دنیا کا پہلا بغیر ڈرائیور کا رکشا متعارف

عوام نے ای ٹیکسی موٹر سائیکلیں دیکھی اور ڈرائیور لیس گاڑیوں کا سنا ہوگا مگر اب بغیر ڈرائیور رکشے سڑکوں پر دوڑتے نظر آئیں گے۔ دنیا کی ترقی کے ساتھ ٹرانسپورٹ ذرائع بھی ترقی کرتے جا رہے ہیں اور پہیے کی ایجاد سے شروع ہونے والا سفر اب ڈرائیور لیس، ہوا میں اڑنے والی گاڑیوں مزید پڑھیں

سندھ کابینہ اجلاس: گندم اجرا پالیسی، بینیولنٹ فنڈ نوٹیفکیشن معطلی سمیت کئی اہم فیصلے

امتیاز علی شائع October 6, 2025 وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے زیرِ صدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں متعدد اہم فیصلے کیے گئے، جن میں سرکاری ملازمین کے بینیولنٹ فنڈ کے نوٹیفکیشن کو معطل کرنا، کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے لیے ہتھیار ڈالنے (سرنڈر) کی پالیسی کی منظوری، گندم اجراء پالیسی برائے مزید پڑھیں

کراچی میں پاکستان بینڈ کی دھوم — بھارتی مداح بھی جھوم اٹھے

پاکستانی بینڈ نے کراچی میں کنسرٹ کے دوران بھارت کے آنجہانی گلوکار زوبین گارگ کو خراج تحیسن پیش کرکے بھارتیوں کے دل جیت لیے۔ خود غرض بینڈ نے کراچی میں کنسرٹ کے دوران بھارتی گلوکار زوبین گارگ کے گانوں پر زبردست انداز میں پرفارم کیا، جسے مداحوں نے کافی پسند کیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ مزید پڑھیں

کراچی:کوئی تو ہو جو اس کا دکھ درد سمجھے

سہیل دانش ========= پاکستان کا سب سے بڑا شہر، ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی، ایک ایسا خطہ جو بحرِ عرب کے کنارے مچھیروں کی بستی سے سفر کرتا ہوا آج کروڑوں انسانوں کا مسکن بن چکا ہے۔ یہ شہر دن رات دھڑکن کی طرح چلتا ہے، کاروبار کرتا ہے، سب کو روزگار دیتا ہے، مزید پڑھیں