سندھ کی کارکردگی انتہائی مایوس کن ہے۔-کام پنجاب میں نظر آتا ہے۔

سندھ کی کارکردگی انتہائی مایوس کن ہے۔-کام پنجاب میں نظر آتا ہے پنجاب اور سندھ کی کارکردگی: کون بہتر؟پنجاب اور سندھ کی صوبائی حکومتوں کے درمیان کارکردگی کے حوالے سے گرما گرم بحث جاری ہے۔ دونوں حکومتیں ایک دوسرے پر تنقید کر رہی ہیں، لیکن حقیقت کیا ہے؟ پنجاب حکومت نے مختلف شعبہ جات میں مزید پڑھیں

سندھ انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کی زبردست ناکامی: صوبائی حکومت کی تصویر کو دھچکا

سندھ انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کی زبردست ناکامی: صوبائی حکومت کی تصویر کو دھچکا سندھ حکومت کے انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ پر صوبے کے ترقیاتی منصوبوں اور میڈیا پر ان کے اثرات کو مؤثر طریقے سے پیش کرنے میں ناکامی، خاص طور پر سندھ سے باہر، کی وجہ سے سخت تنقید کا سامنا ہے۔ اس تشہیر کی کمی کے مزید پڑھیں

ابوظبی کے سائنسدانوں کا راکٹ انجن کامیاب

ابوظبی کے سائنسدانوں نے راکٹ انجن کا کامیاب تجربہ کرلیا، ماہرین نے جدید مائع ایندھن والا راکٹ انجن تیار کیا۔ ابوظبی کے ایڈوانسڈ ٹیکنالوجی ریسرچ کونسل کے تحقیقی ادارے ٹیکنالوجی انوویشن انسٹیٹیوٹ (ٹی آئی آئی) نے اعلان کیا ہے کہ اس نے کامیابی کے ساتھ متحدہ عرب امارات کا پہلا مائع ایندھن سے چلنے والے مزید پڑھیں

پنجاب میں انسداد سموگ آپریشن جاری،8344 بھٹوں کا معائنہ، 107 سیل، 76 مسمار

لاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب بھرمیں انسداد سموگ آپریشن شروع ہے، ای پی اے پنجاب نے ماہِ ستمبر کی ایکشن رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق 8344 اینٹیں بنانے والے بھٹوں کا معائنہ کیا گیا، 107 سیل، 76 مسمار کر دیئے گئے، 177 ایف آئی آرز درج مزید پڑھیں

خیرپور: سندہ خیرپور کی بیٹی محترمہ ایم این اے ڈاکٹر سیدہ نفیسہ شاہ جیلانی کے خلاف سوشل میڈیا پر کی گئی حرکت ناقابل معافی ہے : ایم این اے سید جاوید علی شاہ جیلانی

خیرپور: سندہ خیرپور کی بیٹی محترمہ ایم این اے ڈاکٹر سیدہ نفیسہ شاہ جیلانی کے خلاف سوشل میڈیا پر کی گئی حرکت ناقابل معافی ہے : ایم این اے سید جاوید علی شاہ جیلانی خیرپور : ہم جیلانی خاندان معزز گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں ایسی حرکت کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی ہونی مزید پڑھیں