سوشل میڈیا پر عدنان صدیقی پر سلمان خان کی نقل کرنے کی بحث

پاکستانی ریئلٹی شو تماشہ کے میزبان اور معروف اداکار عدنان صدیقی پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھارتی اداکار سلمان خان کی نقل کرنے کے الزامات لگائے جا رہے ہیں۔ تماشہ دراصل بین الاقوامی شہرت یافتہ ریئلٹی شو Big Brother کا پاکستانی ورژن ہے جس کی میزبانی عدنان صدیقی کر رہے ہیں، جنہیں شو مزید پڑھیں

رواں سال کا پہلا سپر مون آج رات آسمان پر جلوہ گر ہوگا

رواں سال کا پہلا سُپر مون آج رات اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ آسمان پر نمودار ہوگا۔ ترجمان اسپارکو کے مطابق سپر مون کے دوران چاند زمین سے تقریباً دو لاکھ چوبیس ہزار میل کے فاصلے پر ہوگا، جس کے باعث وہ معمول کے مکمل چاند کے مقابلے میں 6.6 فیصد بڑا اور مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

موسم منگل کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا ۔ تا ہم گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا ،کشمیراور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی توقع۔ بدھ کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ۔ تا ہم گلگت بلتستان، مزید پڑھیں

ماؤنٹ ایورسٹ پر خراب موسم کے باعث ایک ہزار سے زائد افراد پھنس گئے

نیپال اور چین میں شدید برفباری کے باعث ماؤنٹ ایورسٹ پر کوہ پیماؤں سمیت سینکڑوں افراد پھنس گئے۔ برفانی طوفان کے باعث ماؤنٹ ایورسٹ کی مشرقی جانب کیمپوں میں تقریباً ایک ہزار افراد پھنس کر رہ گئے ہیں جنہیں بچانے کی کوششیں جاری ہیں۔چینی سرکاری میڈیا کے مطابق تقریباً 350 کوہ پیماؤں کو محفوظ مقام مزید پڑھیں

سعودی عرب کی کمپنی کا پاکستان میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس حب بنانے کا منصوبہ

پاکستان کی ٹیکنالوجی اور صلاحیت سازی کی ترقی میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ پاکستان میں مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل ترقی کے نئے مواقعوں کے لیے ایس آئی ایف سی کی معاونت سے وزیر آئی ٹی اور سعودی کمپنی’ جی او ٹیلی کمیونیکیشن’ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر جی او ٹیلی کمیونیکیشن مزید پڑھیں