
پاکستانی ڈراموں اور فلموں کی سپر اسٹار ماہِرہ خان اور فواد خان کے مداحوں کے لیے خوش خبری سامنے آ گئی۔ انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں، فلم ’نیلوفر‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے جو دنیا بھر میں 28 نومبر 2025ء کو ریلیز کی جائے گی۔ اس فلم میں فواد مزید پڑھیں
















































