پانی میں اسکیئنگ کرتی گلہری نے دیکھنے والوں کو دنگ کر دیا

امریکا میں ایک گلہری نے پانی میں اسکیئنگ کر کے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔ امریکی ریاست شمالی کیرولائنا کے شہر ونسٹن-سیلم میں منعقد ہونے والے کیرولائنا کلاسک فیئر میں ایک باصلاحیت گلہری ٹوئگی نے پانی پر اسکیئنگ کر کے ناظرین کو حیران کر دیا۔ جمعے سے اتوار تک منعقد ہونے والے فیئر میں مزید پڑھیں

بھارت میں پنکچر مافیا کی شرمناک حرکت، شاہراہ پر کیلیں بچھانے کی ویڈیو وائرل

بھارت میں پنکچر مافیا نے مصروف شاہراہ پر کیلیں بچھادیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلورو کے نیلمنگلا پر موٹر سائیکل سواروں نے پنکچر مافیا کی چونکا دینے والی واردات بے نقاب کردی۔ ٹائروں کو پنکچر کرنے کے لیے یہ کیلیں جان بوجھ کر سڑک پر لگائی مزید پڑھیں

بلوچستان کا سب سے بڑا مسئلہ امن و امان یا نام نہاد شورش نہیں بلکہ کرپشن ہے جس نے اس صوبے کے اداروں، معاشرتی ڈھانچے اور نوجوانوں کے اعتماد کو بری طرح متاثر کیا ہے

کوئٹہ، 7 اکتوبر۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کا سب سے بڑا مسئلہ امن و امان یا نام نہاد شورش نہیں بلکہ کرپشن ہے جس نے اس صوبے کے اداروں، معاشرتی ڈھانچے اور نوجوانوں کے اعتماد کو بری طرح متاثر کیا ہے امن و امان کے چیلنج سے نمٹنے مزید پڑھیں

انجکشن کا جعلی پرینک فرانسیسی ٹک ٹاکر کے لیے وبال بن گیا

فرانسیسی ٹک ٹاکر کو پیرس کی سڑکوں پر لوگوں کو سرنج سے انجکشن لگانے کا ڈرامہ کرکے مذاق کرنا مہنگا پڑ گیا، اسے 6 ماہ قید کی سزا سنا کر جیل بھیج دیا گیا۔ امین موجیتو جس کا اصل نام اِلان ایم ہے، اُس وقت وائرل ہو گیا جب اس نے سوشل میڈیا پر ایسی مزید پڑھیں

ٹرمپ امن منصوبے کے 20 نکات کے جواب میں حماس نے 6 مطالبات پیش کردیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امن منصوبے کے 20 نکات کے جواب میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے 6 مطالبات پیش کردیے۔ حماس کے ترجمان فوزی برہوم نے اپنے ایک بیان میں حماس کے مطالبات پیش کیے۔ حماس کا پہلا مطالبہ غزہ میں مستقل اور جامع جنگ بندی ہے۔ دوسرے مطالبے میں غزہ سے اسرائیلی مزید پڑھیں