
کویٹہ 7 اکتوبر صوبائی وزیرِ صحت بخت کاکڑ اور رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے آج ایگریکلچر ریسرچ کالونی سریاب میں رورل ہیلتھ سینٹر ولیج ایڈ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر علاقے کے عمائدین، محکمہ صحت کے افسران اور شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی مزید پڑھیں
















































