وزیر داخلہ سندھ ضیاالحسن لنجار کا گھوٹکی میں صحافی طفیل رند کے قتل پر سخت نوٹس اور اظھار افسوس

وزیر داخلہ سندھ ضیاالحسن لنجار کا گھوٹکی میں صحافی طفیل رند کے قتل پر سخت نوٹس اور اظھار افسوس ڈی آئی جی سکھر سے فوری اور تفصیلی رپورٹ طلب، ملزمان کو ہر صورت میں گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے-وزیر داخلہ سندھ واقعے کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات یقینی بنائی جائیں، وزیر داخلہ مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا قومی استقامت کے دن پر پیغام

8 اکتوبر کا دن ملکی تاریخ میں قومی استقامت کی تابندہ مثال کے طور پرمنایا جاتا ہے کیونکہ یہ نہ صرف 8 اکتوبر 2005 کو آنے والے قیامت خیز زلزلے کے نتیجے میں ہونے والی جانی ومالی نقصان کی یاد دہانی کراتا ہے بلکہ اسکے تباہ کن اثرات سے نبٹنے کے لیے قومی یکجہتی اور مزید پڑھیں

سندھ میں ایک اور صحافی بیدردی سے قتل- صحافی طفیل رند بچوں کو اسکول چھوڑنے جا رہے تھے کہ ان پر فائرنگ کی گئی-سندھ صحافیوں کے لیے کیوں غیر محفوظ ہو چکا ہے؟

سندھ میں ایک اور صحافی بیدردی سے قتل- سندھ صحافیوں کے لیے کیوں غیر محفوظ ہو چکا ہے؟ ایک اور صحافی بیدردی سے قتل میرپور ماتھیلو میں پریس کلب کے جنرل سیکریٹری ، سینئر ، صحافی صحافی طفیل رند بچوں کو اسکول چھوڑنے جا رہے تھے کہ ان پر فائرنگ کی گئی وزیر داخلہ سندھ مزید پڑھیں

کمشنر کراچی کا پولیو کے خاتمے اور ویکسی نیشن کیلئے رابطہ مہم کا آغاز

کمشنر کراچی کا پولیو کے خاتمے اور ویکسی نیشن کیلئے رابطہ مہم کا آغاز 08 اکتوبر ، 2025 کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے پولیو کے خاتمے اور ویکسی نیشن مہم کی کامیابی کے لیے کمیونٹی کے لوگوں سے رابطہ مہم شروع کر دی ، انہوں نے کلفٹن کے کمیونٹی مزید پڑھیں

کراچی کی پہچان روشنیوں سے جگمگاتی سڑکیں، صنعتی و تجارتی سرگرمیاں اور اجلی معاشرت ہوا کرتی تھی جسے باقاعدہ سازش کے تحت ٹوٹی پھوٹی سڑکوں، تباہ حال انفرااسٹرکچر، ابلتے گٹر، گندگی کے ڈھیر اور معاشی سرگرمیوں کے قبرستان میں تبدیل کردیا گیا ہے

کراچی کی پہچان روشنیوں سے جگمگاتی سڑکیں، صنعتی و تجارتی سرگرمیاں اور اجلی معاشرت ہوا کرتی تھی جسے باقاعدہ سازش کے تحت ٹوٹی پھوٹی سڑکوں، تباہ حال انفرااسٹرکچر، ابلتے گٹر، گندگی کے ڈھیر اور معاشی سرگرمیوں کے قبرستان میں تبدیل کردیا گیا ہے کراچی کو تباہ کرنے والے پیپلز پارٹی اور متحدہ ایک پیج پر، مزید پڑھیں