امریکی خاتون کی بیماری خوش قسمتی میں بدل گئی، 1 لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی

بیماری کے باعث ایک ہفتے تک گھر میں قید رہنے والی امریکی خاتون نے صحت یاب ہونے کے بعد جب اس نے باہر جانے کا فیصلہ کیا تو قسمت اس پر ایسا مہربان ہوئی کہ وہ 1 لاکھ ڈالر (تقریباً 2 کروڑ 80 لاکھ) کی لاٹری جیت گئی۔ یہ واقعہ امریکی ریاست میسوری کے کوپر مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے فریڈم فلوٹیلا کی کئی کشتیوں کو سمندر میں روک لیا

اسرائیلی فوج نے فریڈم فلوٹیلا میں شامل متعدد کشتیوں کو راستے میں روک لیا۔ غزہ فریڈم فلوٹیلا کے مطابق اسرائیلی فوجی سگنلز جام کر کے 2 کشتیوں پر سوار ہوگئے۔ اس حوالے سے اسرائیلی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ فریڈم فلوٹیلا کی تمام کشتیوں اور ان میں سوار مسافر محفوظ ہیں، کشتیوں میں سوار مزید پڑھیں

کراچی میں گھریلو جھگڑا جان لیوا بن گیا

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ میں گھریلو جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 35 سالہ محمد حسین جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ میاں بیوی کے درمیان تنازع کے نتیجے میں پیش آیا اور ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ فائرنگ مقتول کی اہلیہ نے کی اور استعمال ہونے والا پستول مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں سونا پہلی بار 4 ہزار ڈالر فی اونس سے اوپر پہنچ گیا

عالمی سطح پر تاریخ میں پہلی بار سونے کی قیمت 4 ہزار ڈالر فی اونس سے تجاوز کر گئی ہے۔ سونے کی قیمت میں اضافہ عالمی اقتصادی اور جغرافیائی غیریقینی صورتحال کے باعث ہوا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق سرمایہ کاروں نے محفوظ سرمایہ کاری کے طور پر سونا خریدنا شروع کر دیا ہے۔ امریکی مزید پڑھیں

کاشتکاروں سے گندم کی فصل 3500 روپے فی من خریدنے کیلئے حکومتِ پنجاب اور پرائیویٹ سیکٹر میں معاہدہ

کاشتکاروں سے گندم کی فصل 3500 روپے فی من خریدنے کیلئے حکومتِ پنجاب اور پرائیویٹ سیکٹر میں معاہدہ وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت گندم سے متعلق اہم اجلاس – گندم کی کاشت کے حوالے سے محکمہ زراعت کی تفصیلی بریفننگ – آئندہ سال گندم کی خریداری کا جامع پلان تیار – پنجاب مزید پڑھیں