
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جانب سے اورکزئی آپریشن میں شہید ہونے والے پاک فوج کے افسران اور جوانوں کو خراجِ عقیدت قوم اپنے بہادر سپوتوں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی شہداء نے مادرِ وطن کے دفاع میں جانوں کا نذرانہ پیش کیا، میر سرفراز مزید پڑھیں
















































