
چین کے صوبے ہونان میں ڈرون سے آتشبازی کے دوران پیش آنے والے حادثے نے تقریب کو افراتفری میں بدل دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ ہونان کے اسکائی تھیٹر میں پیش آیا، جہاں سیکڑوں افراد آتشبازی کا مظاہرہ دیکھنے کے لیے جمع تھے، دورانِ شو اچانک ڈرون آتشبازی کا ایک مزید پڑھیں
















































