
سندھ ہائیکورٹ نے اغواء کے بعد زیادتی کرنے والے ملزم کیخلاف کارروائی نہ کرنے سے متعلق درخواست پر فریقن کو نوٹس جاری کردیئے۔ ہائیکورٹ میں اغواء کے بعد زیادتی کرنے والے ملزم کیخلاف کارروائی نہ کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ لڑکی زیادتی کے نتیجے میں پیدا ہونیوالے نوزائیدہ بچے کے ہمراہ عدالت میں مزید پڑھیں
















































