
سیز فائر کا پیغام آ گیا سہیل وڑائچ 09 اکتوبر ، 2025 توقع کے عین مطابق دو اتحادی جماعتوں میں سیز فائر کا پیغام دونوں فریقوں کو موصول ہو گیا ہے۔ مستقبل کی وزارتِ عظمیٰ کے دو متوقع اور متحارب امیدواروں مریم نواز اور بلاول بھٹو کے درمیان کشمکش اور کشیدگی کا حد سے بڑھنا مزید پڑھیں
















































