سعودی پاک جوائنٹ بزنس کونسل کے چیئرمین سعودی شہزادہ منصور بن محمد آل سعود کی قیادت میں کے 30 رکنی وفد کی وزیراعلیٰ ہاؤس آمد

کراچی / وزیراعلیٰ ہاؤس / جمعرات، 9 اکتوبر 2025ء بمطابق 15 ربیع الثانی 1447ھ سعودی پاک جوائنٹ بزنس کونسل کے چیئرمین سعودی شہزادہ منصور بن محمد آل سعود کی قیادت میں کے 30 رکنی وفد کی وزیراعلیٰ ہاؤس آمد وزیر اعلیٰ سندھ نے اپنی کابینہ اراکین – شرجیل میمن، ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو، سعید غنی، مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کو وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ٹیلی فون

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ٹیلی فون کیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے اعلامیہ کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف کے درمیان موجودہ سیاسی صورت حال، سیلاب اور خارجہ پالیسی پر بات چیت ہوئی۔

وفاقی وزیر احسن اقبال کا کے ایس بی ایل میں ‘5Es نیشنل اکنامک ٹرانسفارمیشن پلان’ پر زور

کراچی، 9 اکتوبر 2025ء — وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کراچی اسکول آف بزنس اینڈ لیڈرشپ (KSBL) میں منعقدہ ایک تقریب میں نیشنل اکنامک ٹرانسفارمیشن پلان 2024–2029 پر خطاب کیا، جس میں انہوں نے “اُڑان پاکستان” کے تحت پائیدار اقتصادی ترقی کے روڈ میپ پر روشنی ڈالی۔ انتظامی مزید پڑھیں

جاپان کی جانب سے سندھ میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے دو غیر سرکاری تنظیموں کو گرانٹ

پریس ریلیز ___________ بروز جمعرات، ۹ اکتوبر ۲۰۲۵ بمقام جاپانی قونصل خانہ کراچی کراچی – حکومتِ جاپان نے سندھ میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے دو مقامی غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) کو گرانٹ اسسٹنس فار گراس روٹس ہیومن سیکیورٹی پروجیکٹس (جی جی پی) کے تحت 99,967 امریکی ڈالر (تقریباً 2 کروڑ 83 لاکھ روپے) مزید پڑھیں

جہلم میں الیکٹرک بسز کی آمد سے عوام کے سفر کو آسان اور سستا بنانے پر خاص توجہ دی جا رہی ہے۔

جہلم میں الیکٹرک بسز کی آمد سے عوام کے سفر کو آسان اور سستا بنانے پر خاص توجہ دی جا رہی ہے۔ مریم نواز صاحبہ نے کاروبار کے فروغ کے لیے ہر ممکن سہولت فراہم کی ہے تاکہ کام میں کوئی رکاوٹ نہ ہو۔ خیبرپختونخوا کے حالات کے برعکس، پنجاب میں ترقی کے روشن مواقع مزید پڑھیں