
استنبول، ترکیہ (روزنامہ جیوے پاکستان انٹرنیشنل، نامہ نگار خصوصی، سید رضوان حیدر بخاری) اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے وائس چیئرپرسن بیرسٹر امجد ملک کی استنبول آمد پر پاکستانی طلبہ برادری نے اُن کا پُرتپاک استقبال کیا۔ میر اسرار نے حافظ وسیم اور ملک فیصل اعوان کیساتھ ایئرپورٹ پر اُن کا خیرمقدم کیا، جس کے بعد مزید پڑھیں
















































