افغانستان کے عوام پر احسان

ایک طرف افغانستان میں تباہی ہے تو دوسری طرف افغان حکومت تحریک طالبان پاکستان اور داعش کے جنگجوؤں کو کنٹرول کرنے میں ناکام رہی ہے ڈاکٹر توصیف احمد خان طالبان حکومت ہر لمحہ افغانستان کو ہزاروں سال پیچھے لے جانے کی منصوبہ بندی میں مصروف ہے۔ طالبان کی شوریٰ نے گزشتہ ہفتے اس بات کا مزید پڑھیں

وہ تو ایسا وزیر اعلیٰ چن کر لائے ہیں جو پاکستان پر حملہ آور ہوتا ہے، ایسے شخص کو وزیر اعلیٰ بننے سے روکنا ہمارا فرض ہے، ن لیگ اور خیبر پختونخوا کی جمہوری جماعتوں کو اس فتنے کا مقابلہ کرنا چاہیے۔

سیاسی جماعتیں سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ بننے سے روکیں، سینیٹر پرویز رشید سیاسی جماعتیں سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ بننے سے روکیں، سینیٹر پرویز رشید سینیٹر پرویز رشید نے سہیل آفریدی کو وزیر اعلیٰ بننے سے روکنے کے لیے سیاسی جماعتوں سے کوشش کرنے کی اپیل کر دی۔ پرویز رشید نے جیو نیوز سے گفتگو میں مزید پڑھیں

زرداری ہاؤس کراچی میں پاکستان پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت محترمہ فریال تالپور نے کی۔

کراچی، (10 اکتوبر 2025): آج زرداری ہاؤس کراچی میں پاکستان پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت محترمہ فریال تالپور نے کی۔ اجلاس میں تمام ارکانِ پارلیمانی کمیٹی نے شرکت کی، جبکہ سابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور سینئر رہنما قمر زمان کائرہ مزید پڑھیں

کلوننگ کے بانی اور نوبیل انعام یافتہ سر جان گَرڈن انتقال کر گئے

طب کے شعبے میں نوبیل انعام حاصل کرنے والے کلوننگ کے گاڈ فادر سر جان گُرڈن 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ گُرڈن انسٹیٹیوٹ کی جانب سے ان کی موت کی تصدیق کر دی گئی۔ تاہم، موت کی وجہ نہیں بتائی گئی۔ سر جان گُرڈن 1933 میں ہمپشائر (برطانیہ) میں پیدا ہوئے تھے۔ مزید پڑھیں

“دیپیکا پڈوکون بھارت کی نئی مینٹل ہیلتھ ایمبیسیڈر مقرر”

بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کو بھارت میں ’’مینٹل ہیلتھ ایمبیسیڈر‘‘ مقرر کردیا گیا۔ دیپیکا پڈوکون کو وزارتِ صحت و خاندانی بہبود کی جانب سے ملک کی پہلی مینٹل ہیلتھ ایمبیسیڈر مقرر کیا گیا ہے۔ دیپیکا نے اس اعزاز پر اظہارِ تشکر کرتے ہوئے کہا کہ وہ ذہنی صحت کے فروغ کی قومی مہم کو مزید پڑھیں