
از دفتر ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ڈرائیونگ لائسنس سندھ کراچی 🪪🚔🚓 مورخہ: 10 اکتوبر 2025 پریس ریلیز اب لرنر لائسنس آپ کی دہلیز پر عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومتِ سندھ کے وژن اور جناب آئی جی سندھ کی خصوصی ہدایات کے تحت کراچی کی عوام کی سہولت کے لئے ڈرائیونگ مزید پڑھیں
















































