نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی داتاؒ دربار آمد، مزار شریف پر حاضری دی ،ترقیاتی امورکاجائزہ

لاہور:نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی داتاؒ دربار آمد، سیکرٹری اوقاف نے استقبال کیا۔انہوں نے مزار شریف پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی و دُعا کی۔ سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر طاہر رضابخاری نے مزار شریف پر جاری ترقیاتی امورکے متعلق بریفنگ دی۔ داتاؒ دربارپراجیکٹ کے فنشنگ ورک کے سلسلے میں اوقاف، نیسپاک،مدینہ فاؤنڈیشن کے مزید پڑھیں

ثمر جعفری کے نام ایک اور اعزاز، بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا

پاکستان کے ابھرتے ہوئے اداکار و گلوکار ثمر جعفری نے بین الاقوامی اعزاز حاصل کرلیا۔ عالمی میوزک اسٹریمنگ پلیٹ فارم اسپاٹے فائی نے گلوکار کو 2025 کی چوتھی سہ ماہی کے لیے ریڈار پاکستان آرٹسٹ کے طور پر نامزد کیا ہے۔ نوجوان نسل میں ثمر جعفری کے گانوں کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے اعتراف کے مزید پڑھیں

لاہور میں عوامی ٹرانسپورٹ معطل، اورنج لائن، میٹرو اور اسپیڈو بس سروس تیسرے روز بھی بند

لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین، میٹرو بس اور اسپیڈو بس سروس تیسرے روز بھی بند ہے۔ اورنج لائن میٹرو ٹرین، میٹرو بس اور اسپیڈو بس کی بندش کے باعث شہری مشکلات کا شکار ہیں۔ دوسری جانب مذہبی جماعت کے ممکنہ احتجاج کے باعث دوسرے روز بھی راولپنڈی اور اسلام آباد میں معمولات زندگی بری مزید پڑھیں

حیدرآباد: پولیو مہم میں جعلی اندراج کا انکشاف

حیدرآباد میں پولیو مہم کے دوران قطرے پلانے کا جعلی اندراج کرنے اور سنگین لاپرواہی پر محکمہ صحت کے 5 ویکسی نیٹرز کو نوکری سے فارغ کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر حیدرآباد زین العابدین نے جیو نیوز کو بتایا کہ پولیو سے متاثرہ بچی کے انتقال پر کی جانے والی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی مزید پڑھیں

شرحِ سود اورتوانائی نرخوں میں کمی کے بغیرترقی ممکن نہیں، میاں زاہد حسین

شرحِ سود اورتوانائی نرخوں میں کمی کے بغیرترقی ممکن نہیں، میاں زاہد حسین کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 10 اکتوبر2025ء) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچوئلزفورم اورآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر، نیشنل بزنس گروپ پاکستان اورایف پی سی سی آئی کی پالیسی ایڈوائزری بورڈ کے چیئرمین اورسابق صوبائی وزیر میاں زاہد مزید پڑھیں