وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سعودی پاک جوائنٹ بزنس کونسل کے وفد کی اہم ملاقات، باہمی سرمایہ کاری اور تجارتی تعاون کے فروغ پر تفصیلی گفتگو۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سعودی پاک جوائنٹ بزنس کونسل کے وفد کی اہم ملاقات، باہمی سرمایہ کاری اور تجارتی تعاون کے فروغ پر تفصیلی گفتگو۔ سعودی وفد نے پنجاب کے سرمایہ کاری ماحول پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا ============================ خصوصی بچوں کے5ہزارسےزائدداخلے کانیاریکارڈ،آٹزم سکول میں غریب بچوں کو مکمل مفت تھراپی اورتعلیم مزید پڑھیں

جنگ بندی کے بعد فلسطینیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع

غزہ جنگ بندی معاہدہ نافذ العمل ہونے کے بعد فلسطینیوں نے بچا کچا سامان اٹھا کر اپنے تباہ حال گھروں کا رخ کرلیا ۔ ہزاروں کی تعداد میں فلسطینی شہری اپنے گھروں کو لوٹنے لگے، اسرائیلی فوج نے معاہدے کے تحت نئی حدود پر پوزیشنیں سنبھالنی شروع کردیں۔ امریکا کے مشرقِ وسطیٰ کے لیے نمائندہ مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ مندی کے رجحان کے ساتھ اختتام پذیر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوران منفی رجحان دیکھا گیا۔ بازارِ حصص کا 100 انڈیکس کا کاروباری ہفتہ پانچ دن منفی رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ایک ہفتے کے دوران 5891 پوائنٹس کم ہو کر ایک لاکھ 63 ہزار 98 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری ہفتے میں 100 مزید پڑھیں

بولان میل کی سروس معطل، کوئٹہ سے کراچی جانے والی ٹرین منسوخ

کوئٹہ سے کراچی جانے والی بولان میل کو منسوخ کردیا گیا۔ ریلوے حکام کے مطابق بولان میل کو 9 اکتوبر کو کراچی سے منسوخ کیا گیا تھا۔ کراچی سے ٹرین نہ آنے کی وجہ سے کوئٹہ سے چلنے والی ٹرین کو بھی منسوخ کیا گیا۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ 20 روز سے بولان مزید پڑھیں

قدرتی آفات، تنازعات اور نقل مکانی جیسے حالات میں ذہنی صحت کو پہلی ترجیح دی جانی چاہیے،چیئرپرسن ہلال احمر پاکستان

اسلام آباد:چیئرپرسن ہلال احمر پاکستان فرزانہ نائیک نے کہا ہے کہ ذہنی صحت دراصل زندگی کی دیکھ بھال ہے اور یہ کہ قدرتی آفات، تنازعات اور نقل مکانی جیسے حالات میں ذہنی صحت کو پہلی ترجیح دی جانی چاہیے۔ ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے 2025 کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ آج مزید پڑھیں