وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اہم پیغام

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اہم پیغام گزشتہ 18 ماہ میں 50 ہزار سے زائد افغان مہاجرین کو عزت و احترام کے ساتھ وطن واپس بھیجا گیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی افغان مہاجرین کے انخلاء سے متعلق قومی پالیسی پر عمل پیرا ہیں، وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں

پولیس کا گوگی بٹ کے گھر پر چھاپہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ

پولیس کا گوگی بٹ کے گھر پر چھاپہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ لاہور پولیس نے آج ہی پولیس حراست میں اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے قتل ہونے والے طیفی بٹ کے عزیز گوگی بٹ کے گھر پر چھاپہ مارا، گرفتاری میں ناکامی ہوئی۔ ذرائع کے مطابق سی سی ڈی پولیس نے چھاپہ مارا مگر گوگی مزید پڑھیں

ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد، دو ملزمان حراست میں

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) بلوچستان نے کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے ترجمان کے مطابق ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل چمن نے کارروائی کے دوران حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار مزید پڑھیں

میکسیکو میں شدید سیلاب، 23 افراد جان کی بازی ہار گئے

شمالی امریکی ملک میکسیکو میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 23 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق میکسیکو کے شہری دفاع نے بتایا کہ ملک کی 32 میں سے 31 ریاستوں میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے شدید تباہی مچادی ہے۔ میکسیکن حکام نے بتایا کہ ریاست ہڈالگو میں 16 شہریوں مزید پڑھیں

ترک ڈرامے کی کہانی سے متاثر ہو کر اسکاٹش خاتون مسلمان ہو گئی

تاریخ پر مبنی ترک ڈرامے نے اسکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون کی زندگی بدل دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون جولیتا لورینا مارٹینیز نے ترک ڈرامے عثمان سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا۔ ترک پروڈکشن کمپنی کے مطابق جولیتا لورینا مارٹینیز نے ڈرامہ دیکھنے کے مزید پڑھیں