انسٹاگرام نے نئے مینو بار کی آزمائش شروع کردی، ریلز اور ڈی ایمز کے لیے الگ ٹیبز

فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام سربراہ ایڈم موسیری نے انسٹاگرام پر ٹیبز کی مختلف ترتیب کے ساتھ نئے مینو بار کی آزمائش سے متعلق اعلان کیا ہے۔ نئے مینو بارمیں ایپ کے دو مقبول فیچرز ریلز اور ڈی ایمز کے لیے مخصوص ٹیبز رکھے گئے ہیں۔ جن صارفین کا آزمائش کے لیے انتخاب کیا گیا مزید پڑھیں

میکسیکو میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 30 افراد جاں بحق

میکسیکو میں شدید بارش سے 30 افراد ہلاک اور کئی لاپتا ہوگئے ہیں اور بارش کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی اور متعدد علاقوں میں بجلی منقطع ہوگئی۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق میکسیکو میں بارش سے ندی نالے اور دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہوا اور لینڈ سلائیڈنگ سے جانی مزید پڑھیں

چین: جنگل میں 70 دن گزارنے والے شخص کو ایک لاکھ یوان انعام

چین میں شہری نے جنگل میں تنہا 70 دن گزارنے والے چینی شہری کو ایک لاکھ یوان کی انعامی رقم دے دی گئی۔ چین کے صوبے ہونان میں جنگل سروائول چیلنج منعقد ہوا جس میں تقریبا 100 شرکا تھے، شرکا کو ایک دور دراز جنگلی علاقے میں چھوڑا گیا جہاں انہیں صرف چاقو اور بانس مزید پڑھیں

برطانیہ میں پاکستانی اداکاروں احسن خان و ایاز خان کا زبردست شو

فلموں اور ڈراموں کے سپر اسٹار احسن خان، بین الاقوامی شہرت یافتہ مزاحیہ فنکار ایاز خان اور گلوکار عدیل برکی نے فنڈ ریزنگ کےلیے برطانیہ کے مختلف شہروں میں لاجواب پرفارمنس دے کر کروڑوں روپے سیلاب زدگان اور انڈس اسپتال کے لیے اکٹھا کر چکے ہیں۔ فلم اسٹار احسن خان نے لندن سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

دیپیکا پڈوکون کے بعد، سوناکشی سنہا کا ابوظبی کی مسجد میں باحجاب انداز

بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے اسکارف پر تنقید کے باوجود سوناکشی سنہا نے ابوظبی کی مسجد کے دورے کے موقع پر روایتی لباس کا انتخاب کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوناکشی سنہا نے ابوظبی کی شیخ زاید گرینڈ مسجد کا دورہ کیا ہے، اس موقع پر انہوں نے سبز اور سفید پرنٹ والا کرتا، مزید پڑھیں