کراچی واٹر کارپوریشن کے سینیئر افسر سید محمد اعجاز کی صاحبزادی سیدہ منیبہ کی شادی کی تقریب کے موقع پر

Sabir Ali کراچی واٹر کارپوریشن کے سینیئر افسر سید محمد اعجاز کی صاحبزادی سیدہ منیبہ کی شادی کی تقریب کے موقع پر رکن قومی اسمبلی کرنل ریٹائرڈ اسد نیازی ارکان سندھ اسمبلی محیط انور عامر صدیقی ایکس ایم پی اے جمال صدیقی کراچی واٹر کارپوریشن کے سی ای او اسد اللہ خان ٹاؤن چیئرمین فرحان مزید پڑھیں

باڈہ کو تحصیل کا درجہ دلوانے کے لیے 324ویں ہفتے بھی احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ باڈہ تعلقہ موومنٹ کے ڈپٹی کنوینر زیب علی ساريو کی قیادت میں باڈہ میڈیا ہائوس سے نکلی ریلی ٹائون ہال کے سامنے پہنچی تو احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

باڈہ (نامہ نگار): باڈہ کو تحصیل کا درجہ دلوانے کے لیے 324ویں ہفتے بھی احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ باڈہ تعلقہ موومنٹ کے ڈپٹی کنوینر زیب علی ساريو کی قیادت میں باڈہ میڈیا ہائوس سے نکلی ریلی ٹائون ہال کے سامنے پہنچی تو احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاج میں شہر کے مختلف مکاتب فکر سے وابستہ مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک موسم برقرار، شمالی حصوں میں راتیں سرد

موسم اتوار کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں رات کے وقت سرد رہے گا۔ پیر کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہے گا۔ اتوار کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہے گا۔ مزید پڑھیں

پہلا ٹیسٹ: پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ہوم کنڈیشنز کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے۔ چیمپئن ٹیم کے خلاف کھیلنا اور اچھا رزلٹ لینے کیلئے ایک مزید پڑھیں

آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ

(رپورٹ: محمد عامر صدیق ویانا) آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہزاروں افراد نے قابض اسرائیل کی جانب سے جاری نسل کشی کے خلاف ویانا شہر کی مرکزی شاہراہ پر اسرائیل کے خلاف احتجاج کیا۔جس میں ہر رنگ ونسل کے لوگوں نے بھرپور شرکت کی۔جو کہ اسرائیل کے خلاف ایک بہت بڑی ریلی تھی۔دارالحکومت ویانا میں مزید پڑھیں