کیلیفورنیا میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 5 افراد زخمی

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہیلی کاپٹر حادثے میں 1 بچے سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ ہینگٹن بیچ پولیس اور فائر ڈیپارٹمنٹ نے بتایا ہے کہ حادثہ بحرالکاہل کے ساتھ ہائی وے کی طرف پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ہیلی کاپٹر میں 2 افراد سوار تھے، جبکہ ہیلی کاپٹر جہاں گرا وہاں 3 راہ گیر زخمی مزید پڑھیں

پشاور: رنگ روڈ پر فائرنگ سے اسٹیج ڈانسر منیبہ شاہ جاں بحق

پشاور میں فائرنگ کر کے اسٹیج اداکارہ و ڈانسر منیبہ شاہ کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق رنگ روڈ پر نامعلوم افراد نے تھانا مچنی گیٹ کی حدود میں رکشے پر فائرنگ کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے اسٹیج ڈانسر منیبہ شاہ جاں بحق ہوگئیں جبکہ رکشے کا ڈرائیور زخمی ہوا جسے مزید پڑھیں

انتظامی مسائل کے باعث 10 پروازیں منسوخ، ایک متبادل ایئرپورٹ پر اتری

انتظامی معاملات کے سبب قومی و نجی ایئر لائنز کی 10 پروازیں منسوخ، ایک کی متبادل لینڈنگ اور 40 پروازوں میں تاخیر ہوئی ہے۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی سے اسلام آباد جانے والی قومی ایئر لائن کی 2 پروازیں پی کے 300 اور پی کے 301 منسوخ کردی گئیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق منسوخ مزید پڑھیں

ایمان مزاری اور ان کے شوہر کیخلاف مقدمے کی سماعت 13 اکتوبر تک ملتوی

12 اکتوبر ، 2025 اسلام آباد(جنگ رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، محمد افضل مجوکہ نے خاتون وکیل ایمان مزاری اور انکے شوہر ہادی علی چٹھہ ایڈوکیٹ کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کی جانب سے متنازعہ ٹویٹ کے حوالہ سے درج مقدمہ کی سماعت راستوں کی بندش کے باعث دونوں ملزمان کی غیر مزید پڑھیں

ام رباب چانڈیو کے اہلخانہ قتل کیس میں اہم پیش رفت، تمام گواہان کے بیانات مکمل

12 اکتوبر ، 2025 دادو: ( نامہ نگار جاوید ناریجو) سات سال قبل ام رباب چانڈیو کے والد، دادا اور چچا کے قتل کے مقدمے میں عدالت میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ زیرِ سماعت کیس میں تمام گواہان کے بیانات مکمل کر لیے گئے۔ فرسٹ ایڈیشنل سیشن جج محمد حسن کلوڑ کی عدالت مزید پڑھیں