اسٹاک مارکیٹ میں زبردست گراوٹ، 100 انڈیکس 1,60,000 کی حد تک نیچے آگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی دیکھی جارہی ہے، 100 انڈیکس ایک لاکھ 60 ہزار تک گر گیا۔ دوران ٹریڈنگ بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 2972 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 60 ہزار 126 پر آگیا۔ آج اب مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، بالائی علاقوں میں رات کے وقت سردی برقرار

موسم پیر کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں رات کے اوقات میں سرد رہے گا۔ منگل کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہے گا۔ پیرکے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہے گا۔ مزید پڑھیں

کراچی: وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے بزم رابطہ کی جانب سے اعترف کمال، سلیم کوثر اور مشاعرہ کے عنوان سے تقریب میں شریک ہوئے۔ اس موقع پر نامور شعراء کرام ادیب اور دیگر معزز شخصیات بھی موجود تھیں۔

کراچی: وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے بزم رابطہ کی جانب سے اعترف کمال، سلیم کوثر اور مشاعرہ کے عنوان سے تقریب میں شریک ہوئے۔ اس موقع پر نامور شعراء کرام ادیب اور دیگر معزز شخصیات بھی موجود تھیں۔ تقریب میں سید ناصر حسین شاہ نے اعززی شیلڈز بھی تقسیم کی۔

#رحمان_بابا_ایکسپریس میں بغیر ٹکٹ مسافروں کے خلاف ڈی سی او پشاور کی موثر کارروائی بغیر ٹکٹ سفر کرنے والوں کو بھاری جرمانے عائد کیے

#رحمان_بابا_ایکسپریس میں بغیر ٹکٹ مسافروں کے خلاف ڈی سی او پشاور کی موثر کارروائی بغیر ٹکٹ سفر کرنے والوں کو بھاری جرمانے عائد کیے ( پشاور) #ڈویژنل_سپرنٹنڈنٹ_ریلوے #پشاور #فرمان_غنی کی خصوصی ہدایت پر ڈویژنل کمرشل آفیسر (ڈی سی او) ڈاکٹر عابدہ مریم لودھی نے ٹکٹ چیکنگ سٹاف کے ہمراہ #پشاور تا #کراچی چلنے والی #رحمان_بابا_ایکسپریس مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف مصر روانہ ہوگئے

وزیراعظم شہباز شریف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور مصری صدر الفتاح السیسی کی خصوصی دعوت پر مصر روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم شہباز شریف شرم الشیخ میں امن سربراہ اجلاس میں شرکت اور معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شامل ہوں گے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر اطلاعات عطا تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ گزشتہ مزید پڑھیں