10ویں ہم ایوارڈز 2025 — کون بنا فاتح؟ مکمل فہرست جاری

پاکستان کے سب سے بڑے انٹرٹینمنٹ ایونٹس میں شمار ہونیوالے ہم ایوارڈ (HUM Awards) کے دسویں ایڈیشن کی رنگا رنگ تقریب امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں منعقد ہوئی۔ یہ تقریب پاکستانی شوبز انڈسٹری کے دمکتے ستاروں کا ایک جھرمٹ ثابت ہوئی جہاں ٹیلی ویژن انڈسٹری کے بہترین فنکاروں اور ڈرامہ سیریلز کو بہترین اداکاری، تخلیقی مزید پڑھیں

انڈونیشیا نے اسرائیلی کھلاڑیوں کو ویزا جاری کرنے سے انکار کر دیا

انڈونیشیا نے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی کھلاڑیوں کو ویزا دینے سے انکار کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آئندہ ہفتے عالمی جمناسٹکس چیمپئن شپ انڈونیشیا میں منعقد ہونے جا رہی ہے جس میں شرکت کے لیے اسرائیلی ٹیم کو بھی آنا تھا لیکن مزید پڑھیں

شکاگو میراتھون 2025 میں پاکستانی رنرز کی شاندار کارکردگی

دنیا کی معروف ترین میراتھون دوڑوں میں سے ایک، شکاگو میراتھون 2025 میں پاکستانی رنرز نے ایک بار پھر متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اس ورلڈ میجر میراتھون میں دنیا بھر سے 53 ہزار سے زائد رنرز شریک ہوئے، جن میں پاکستان سمیت امریکہ، برطانیہ، ناروے، متحدہ عرب امارات اور دیگر ممالک میں مقیم مزید پڑھیں

ویانا میں فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے سب سے بڑی پُرامن ریلی

فلسطین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں سب سے بڑی پُرامن ریلی نکالی گئی، جس میں بیس ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔ فلسطین میں جنگ بندی کے بعد آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک بڑی پُرامن ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں مزید پڑھیں

راولپنڈی میں چار روزہ تعطل کے بعد تعلیمی سرگرمیاں بحال

راولپنڈی میں 4 روز بعد تعلیمی ادارے کھل گئے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی کی تمام رابطہ سڑکیں بھی کھول دی گئی ہیں۔ راولپنڈی مری روڈ پر دکانیں اور تجارتی مراکز بھی کھل گئے ہیں جبکہ مری روڈ سے فیض آباد جانے والا راستہ تاحال بند ہے۔ راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بھی بند ہے مزید پڑھیں